آمریکی صدر نئی مشکل میں پھنس گئے آمریکی نینسی پلوسی نے ٹرمپ کے مواخذے کی انکواری کا حکم دے دیا نینسی پلوسی نے کہا کہ قانون سے بالاتر کوئی نہیں ٹرمپ نے یوکرین کے رہنما پر دباو ڈالا انہوں نے طاقت کا غلط فائدہ اٹھایا اور دوسری طرف ٹرمپ نے انکواری کو کچرا قرار دے دیا کہا اقوام متحدہ میں آج اہم دن ہے کامیابیاں مل رہی ہیں نگر دیموکریٹس کا مقصد سب پر پانی پھیر کر بریکنگ نیوز چلوانا ہے
http://Rohanileader.blogspot.com