آج میڈیا ٹاک کرتے ہوے اعظم صواتی کا کہنا تھا کہ میں 9 سال مولانا فضل الرحمان کے ساتھ رہا ہوں عمران خان کے سامنے مولانا کی کوئی حثیت نہیں یاد رہے مولانا نے اسلام آباد میں پچھلے 4 روز سے دھرنا دیا ہوا ہے ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بلکل اس کے لائک نہیں کہ وہ ایک دن بھی اور حکومت کر سکے عمران خان نیازی نے قوم کے ساتھ جھوٹ بولا قوم کو بےو قوف بنایا عمران خان نیازی نے اتنی مہنگائی کر دی کہ غریب کا دو وقت کی روٹی کھانا مشکل ہو گیا
