صحت مند زندگی گذاریں

صحت مند زندگی گذاریں

صحت مند زندگی گذاریں
تمام فیملی ممبرز کے لئے ۔
1۔نہار منہ ایک دیسی لہسن کی پھلی دو ٹکڑے کر کے پانی سے نگل لیں۔
2۔ناشتے میں دہی کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ناشتے کے وقت ایک آملہ ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔دن میں بارہ گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ اور اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔سونف۔دار چینی۔پودینہ۔چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔تھوڑی شکر اور آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8-روزانہ پانچ یا سات کجھوریں رات کو پانی میں ڈال دیں صبح نہار منہ پانی پی لیں اور کجھوریں کھالیں
9-صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 7 عدد
10-بوتل اور ڈبے والے جوسز ترک کر دیں۔بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں فریش جوسز بنا کر پیئں۔ہر گھر میں گرینڈر موجود ھیں۔کوئی مشکل نہیں۔

11-روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھلیوں اور پائوں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
12-تلاوت قرآن پاک،پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
اللہ ہم سب کو ایمان اور جان کی حفاظت کے ساتھ رکھے۔آمین۔
اپنے تمام اہل خانہ،رشتہ داروں
دوستوں
تعلق داروں
اورعوام الناس کو یہ میسج پہنچائیں اور پاکستان کو صحت مند بنائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *