ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے

ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے

سفوف مغلظ خاص الخاص

السلام علیکم دوستوں آج کا نسخہ سفوف مغلظ کا ہے بہت دنوں کے بعد آج گروپ میں نسخہ لکھ رہا ہوں یہ نسخہ میرے مطب پر معمول ہے اور بہت ہیں بہترین نتائج کا حامل ہے
اللہ کے حکم سے جسے بھی استعمال کروایا بہترین رزلٹ سامنے آیا ہے۔۔۔

جس بندے نے بھی باپرہیز 60 دن استعمال کیا وہ تعریف کرنے پرمجبور ہوگیا۔۔۔

👈سرعت انزال کا خاتمہ کر کے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے۔۔۔

👈پانی کی طرح پتلی منی کو شہد سے بھی زیادہ گاڑھا کرتا ہے۔۔۔

👈مادہ منویہ کی کمی پورا کرتا ہے۔

👈سپرمز میں اضافہ کرتا ہے۔۔۔۔

👈لذت جماع میں اضافہ کرتا ہے۔۔۔

👈قوت باہ کو بڑھاتا ہے۔۔۔

👈کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے۔۔۔۔۔۔

نسخہ۔۔۔۔۔۔

ثعلب مصری 40گرام
ثعلب پنجہ 40گرام
موصلی سفید 40گرام
مصطگی رومی 20گرام
تخم اوٹنگن 30گرام
تالمکھانہ 30گرام
بیج بند 30گرام
لاجونتی 30گرام
مصری 200گرام

تمام چیزوں کا سفوف تیار کرلیں اور صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا ہمراہ نیم گرم دودھ کے استعمال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *