WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
Hi, How can I help?

پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ تہزیب اور اقدار سے بالاتر ہے

پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ تہزیب اور اقدار سے بالاتر ہے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈاریکٹر جنرل ڈی جی میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ خصوصی عدالت کی جانب سے سابق جنرل پرویز مشرف کے خلاف سنگین گرداری کا فیصلہ نے ہمارے خدشات کو درست ثابت کیا

پاک فوج کے ترجمان نے پریس کانفرس میں کہا کہ اگر ہمیں خطرات کے بارے میں معلوم ہے تو ہمارے پاس اس کا ردعمل بھی ہے اگر ہم بیرونی حملوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں تو اندرونی دہشت گردی کر بھی مقابلہ کر سکتے ہیں جو ملک دشمن قوموں کا موجودہ ڈزائین چل رہا ہے اسے سمجھ کر اس کا بھی مقابلہ کرے گے

پاک فوج کے ترجمان نے کہا 17 دسمبر کے مختصر فیصلے نے جو خدشات پیدا کیے تھے وہ اج درست ثابت ہو گے اج کا فیصلہ کسی بھی تہزیب اور اقدار سے بالاتر ہے اور چند لوگ آپس میں لڑوانا چاہتے ہیں

انہوں نے کہا پاک فوج ایک منظم ادارہ ہے ہم نے ملکی سلامتی قائم رکھنے اور ملک کے دفع کرنے کے لئے اپنی جانیں قربان کی اور ایسا ہم گزستہ 20 سال میں لر کے بھی دکھایا ہے جو کام دنیا کی کوئی قوم اورافواج نہیں کر سکتی وہ پاکستان کی افواج نے کر کے دکھایا ہے

پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہم ہائبرڈ وار کا سامنا کر رہے ہیں تو ہمیں اس ابرتی ہوئی جنگ کا احساس ہے اس میں دشمن اس کے سہولت کار آلہ کار کا کیا تریقہ ہو سکتا ہے

انہوں نے کہا پوری اندرونی اور بیرانی خطرات کا اندازہ ہے اور اندرونی اور بیرونی دشمنوں کا نام بتائیں گے

انہوں نے کہا ہم اپنے بڑھتے ہوے قدموں کو پیچھے نہیں ہٹاے گے اور اندرانی بیرونی دشمنوں کو ناکام کرے گے

اپنی بات چیت میں پاک فوج کے ترجمان نے بتایا وزیراعظم اور اور آرمی چیف کے درمیان جو بھی بات ہوئی خکومتی ترجمان چند دن میں انہیں واضح کر دے گے

انہوں نے کہا کہ میری پاک فوج سے درخواست ہے کہ وہ پاک آرمی پر مکمل بروسہ رکھیں ہم ملک میں کسی صورت انتشار نہیں پھیلنے دے گے http://Rohanileader.blogspot.com

http://History of Gujranwala

Need Help Contact via Whatsapp

About diaryofrai

Check Also

Eid Milad Un Nabi Wishes Photos Quotes & WhatsApp Status

Eid Milad Un Nabi Wishes Eid Milad Un Nabi is Blessing Full Day for Muslims. …

Happy independence Day Poetry in Urdu | 2line Poetry on Pakistan 2022

Happy independence Day Poetry in Urdu happy independence day Poetry in Urdu and English. If …

Khowab main zalzala dakhna.

حضرت ابن سیرین بی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زمین حرکت کرتی ہے ۔ …

Khowab main Khoon dakhna.

خون آمدن (خون آنا یا نکالنا) اره ای سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فری …

Khowab main shadi dakhna

Khawab Ki Tabeer خواب میں کسی لڑکے کا اپنی شادی دیکھنا: اگر کوئی خواب میں …

Youm e Ashura ki Fazilt

Youm e Ashura ki dua | 10 Muharram ki Dua Wazifa Amal

Youm e Ashura ki dua dua e ashura pdf. dua e ashura with urdu translation …

Asia cricket cup 2022

MEN’S ASIA CUP 2022 MATCH DAY DATE TEAMS GROUP VENUE TIME (GST) 1 B Dubai …

محرم الحرام اہم واقعات معلومات

محرم الحرام اہم واقعات معلومات محرم الحرام میں پیش آنے والے تاریخ اسلام کے اہم …

muharram-dp-profile-editiing-Download-Latest-Muharram-Quotes-Dp-Images-Best-HD-Wallpapers-Collection-23

Ashura 10th Muharram ka Wazifa | محرم الحرام میں اللہ الصمد کا عمل

Ashura 10th Muharram ka Wazifa Ashura 10th Muharram ka wazifa, day of ashura dua, benefits …

Leave a Reply

Your email address will not be published.