ڈینگی کا میرا اپنا آزمودہ علاج

ڈینگی کا میرا اپنا آزمودہ علاج …💝👇
««««««««««««««««««««««««««««««««««««««««««
یہ نسخہ میرا تجربہ شدہ
»»»»««««««««««««««««««««««««««««««««««
ہےانشااللہ ایک سے دو ہفتوں میں مریض شفاہ یاب ہو گا یہ نسخہ خدمت خلق کے لئیے شئیر کیا جا رہا ہے استعمال کروایں انشااللہ شفاہ ہو گی اور میرے حق میں دعا کر دے…💯
نسخہ نسخہ نسخہ …📝
نمبر 1 … تازہ پپیتےکے پتے لیں پتوں کا رس نکال لے اور دو چمچ پپیتے کا رس اور اس میں چوتھائی چمچ شہد ڈال کے مریض کو دن میں پانچ بار دے ٹائم ٹیبل بنا لے …👑
نمبر 2 … سیب کا رس نکال لے ایک کپ سے ایک گلاس سیب کا رس صبح شام دے …👑
نمبر 3 … بکری کا دودھ لے اور اس میں حسب ضرورت ساگودانہ ڈال کے کھیر بنا لے اور مریض کو صبح دوپہر شام دے اگر مریض کھیر نہ کھائے تو ایک گلاس بکری کا دودھ صبح دوپہر شام لازمی پلا دے دودھ نیم گرم ہو …👑
انشااللہ ناکامی نہیں ہو گئ چند دن میں ہی مریض شفاہ یاب ہونے لگ جاتا ہے مجہے نہیں لگتا کہ سفید خلیوں کو پورا کرنے کی اس سے بڑی کوئی دوا ہو …👑
نوٹ … دو دن مریض کو استعمال کروا کہ رپوٹ لازمی کروائے انشااللہ واضع فائدہ فائدہ نظر آئے گا …🔚

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *