WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
Hi, How can I help?

نبی اکرم اور اپنے فوت شدہ والدین کے نام پر قربانی

نبی اکرم اور اپنے فوت شدہ والدین کے نام پر قربانی

نبی اکرم اور اپنے فوت شدہ والدین کے نام پر قربانی کرنے کا شرعی حکم

سوال: رسول اللہ سلیم اور اپنے فوت شدہ والدین کی طرف سے قربانی کا عمل جائز اور پسند یدہ ہے یا غلط ، جبکہ قربانی کرنے والا اپنیطرف سے بھی قربانی کر رہا ہو

۔جواب: سب سے پہلے یہ بات ذہن نشین فرمالیں صاحب

نصاب پر پہلے اپنے اوپر عائد واجب قربانی کو ادا کرنا ضروری ہے ، دوسروں کے ایصال ثواب کے لیے قربانی کرنا نفلی عبادت ہے اور اپنے ذمے عا ئد واجبات کو ترک کر کے نفلی عبادات بجالانا ایسا ہی ہے که انسان فرض نماز ادانہ کرے اور نوافل پڑھتار ہے ، یہ نوافل کار خیر تو ہیں ، لیکن فرض کا بدل نہیں ہو سکتے ۔

لہذا اپنی واجب قربانی ادا کرنے کے بعد ا گر وسعت ہو ، تو رسول اللہ صلیم اور اپنے فوت شدہ مرحومین کی طرف سے قربانی کی جاسکتی ہے ، بلکہ یہ مستحسن عمل ہے ، کیو نکہ یہ رسول اگرم سلام کی سنت مبار کہ ہے ، حدیث پاک میں ہے

ترجمہ : حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: وہ ہر سال دو مینڈھے قربانی کرتے تھے ، ان میں سے ایک نبی سلیم کی طرف سے اور دوسرا اپنی جانب سے ، ان سے اس شعار کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو فرمایا: مجھے نبی سلیم نے اس کا حکم فرمایا ہے ، لہذا میں اس شعار کو کبھی ترک نہیں کروں گا ،(سنن ترمذی:1495 ) ۔

حضرت علی کو نبی کریم سلیم کا یہ فرمان استحباب کے طور پر تھا۔ ترجمہ : حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں: میں نے عید گاہ میں نبی سام کے ساتھ عیدالاضحی کی نماز پڑھی ، پس جب آپ ساری خطبہ عید پڑھ چکے (یعنی نماز عید سے فارغ ہو گئے ) تو آپ سا پیلم منیر سے اترے ، پھر ( قربانی کے لیے ایک مینڈ ھالا یا گیا جسے آپ سلیم نے اپنے دست مبارک سے “بسم اللہ اللہ اکبر“ پڑھ کر ذبح کیا :

علامہ علی القاری لکھتے ہیں: ترجمہ : وہ رحمۃ للعالمین ہیں ، انہوں نے اپنی آل اور پوری امت کو ان کی قربانیوں کے قبول کرنے میں شر یک فرمایا ہے (مرقاۃ المفاتح ج:2 ، ص:507)”۔

Need Help Contact via Whatsapp

About admin

World Famous Rohani Leader Free online istikhara center Give me one chance change your life Har MAsly ka hall ik Call Pr Man pasand shadi,get Love Back,kala jadu ka tor,noori rohani amliyat taweezat and wazaif 24 Hour Live Call For Help visit official website http://rohanileader.com

Check Also

Eid Milad Un Nabi Wishes Photos Quotes & WhatsApp Status

Eid Milad Un Nabi Wishes Eid Milad Un Nabi is Blessing Full Day for Muslims. …

Happy independence Day Poetry in Urdu | 2line Poetry on Pakistan 2022

Happy independence Day Poetry in Urdu happy independence day Poetry in Urdu and English. If …

Khowab main zalzala dakhna.

حضرت ابن سیرین بی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زمین حرکت کرتی ہے ۔ …

Khowab main Khoon dakhna.

خون آمدن (خون آنا یا نکالنا) اره ای سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فری …

Khowab main shadi dakhna

Khawab Ki Tabeer خواب میں کسی لڑکے کا اپنی شادی دیکھنا: اگر کوئی خواب میں …

Youm e Ashura ki Fazilt

Youm e Ashura ki dua | 10 Muharram ki Dua Wazifa Amal

Youm e Ashura ki dua dua e ashura pdf. dua e ashura with urdu translation …

Asia cricket cup 2022

MEN’S ASIA CUP 2022 MATCH DAY DATE TEAMS GROUP VENUE TIME (GST) 1 B Dubai …

محرم الحرام اہم واقعات معلومات

محرم الحرام اہم واقعات معلومات محرم الحرام میں پیش آنے والے تاریخ اسلام کے اہم …

muharram-dp-profile-editiing-Download-Latest-Muharram-Quotes-Dp-Images-Best-HD-Wallpapers-Collection-23

Ashura 10th Muharram ka Wazifa | محرم الحرام میں اللہ الصمد کا عمل

Ashura 10th Muharram ka Wazifa Ashura 10th Muharram ka wazifa, day of ashura dua, benefits …

Leave a Reply

Your email address will not be published.