اگر کسی لڑکی کے لیے اچھا رشتہ نہ ملا ہو اور کہیں سے پیغام شادی نہ آتا ہوتو پڑھنے چاند کے دنوں میں باوضو 41 مرتبہ سور و یس پڑھ کر دعامانگے انشاء اللہ تعالی اچھے سے اپنا پیام آئے گا ۔
شادی کے لیے
جو بھی چاہتا ہے کہ اس کی مرضی اور پسند کی جگہ شادی ہو جائے تو اسے چاہیے کہ عمل کرے انشاءاللہ ضرور کامیاب ہو گا لیکن شرط یہ ہے کہ ناف نہ کرے۔ تعداد میں کمی بیشی نہ کرے اور باوضو پڑھے عمل ہی ہے۔ اول 3 مرتبہ درود شریف پڑھے اس کے بعد در بیماست 313 مرتبہ پڑھے پھر آخر میں درود شریف پڑھے اور دعا کرے۔ انشا اللہ تعالی ضرور کامیابی ہوگی۔ وہ کلمات یہ ہیں۔
يا ستار العيوب يا مسبب الاسباب ایاک نعبد وایاک نستعین یا حی یا قیوم
نماز عشاء کے بعد یا لطیف 1100 بار پڑھے اول و آخر درود ابراهیمی ، گیارہ بار پڑھے اس کے بعد جدہ میں جا کر دعا مانگیں گیار و روز میل کریں انشاءاللہ شادی میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو