علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آبادداخلہ
2022داخلے کی آخری تاریخ: 22 فروری
Subjects for AIOU Admission
- Matric (General)FA
(General)I.Com
- میٹرک
(سیکنڈری سکول سرٹیلیٹ) Matricانٹر میڈیٹ ہائ سیکنڈری سکول ریلیٹ) Intermediateایف اے (جنرل)
• میٹرک درس نظامی (خانومی عامه )ایف اے درس نظامی (ثانویہ خاصہ)
AIOU ADMISSION for Overseas
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے پروگرامریو نیورسٹی
کی نئی پالیسی کے تحت اب دنیا بھر میں رہنے والے اور بینر پاکستانی سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (میٹرک) ، ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (ایف اے جنرل ) اور آئی کام (1Com) میں داخلہ لے سکتے ہیں ۔
ان پروگرامز کو یو نیورسٹی آن لائن منجمنٹ سسٹم کے تحت پیش کر رہی ہے۔ اس میں طالب علم اپنی اسائمنٹ آن لائن جمع کروا سکتے ہیں ۔ اورامتحانات بھی آن لائن سسٹم کے تحت ہو گئے ۔
پراسپیکٹس اور داخلہ فارم ویب سائٹ https://online.aiou.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کر میں۔مزید تفصیلات کے لئے درج ذیل پتہ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ International Collaboration and Exchange Office Room No. 102, Block No. 11, Allama Iqbal Open University, Sector H-8, Islamabad.
Phone: +92519057165, +92519250175
Related