Table of Contents
Amal Wazifa for Success
Koi Bhi Kam krne se Phely Ye Amal Kr Lain.Amal Wazifa for success. Ye maloom krna Zarori hai k Jo kam krne ja Rahe wo acha hai ya Bura. Jo kam krne ja rahe acha hai ya Bura. Business Acha hai ya Bura, Shops achi rahe gi ya buri, rishta acha hai ya Bura.
کارو بار بارشتہ کرنے سے پہلے خیر جان لیں
اگر خواب میں کسی کام کی اچھائی یا برائی معلوم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے 11 مرتبہ درودشریف پڑھیں اور اس کے بعد سورہ بقرہ کی آیت نمبر 32، 101 مرتبہ پڑھ کر دائیں کروٹ پاک بستر پرسو جائیں
ہرقسم کی بندش اور جادو کا توڑ
کیا آپ کالے جادو کا شکار ہیں؟
گھر میں بیماری اور نا اتفاقی رہتی ہے، گھر ے رہتے ہیں تو سب سے پہلے تو آپ روز صبح بلند آواز میں سورہ البقرہ گھر میں لگائیں اس کے علاوہ آپ یہ وظیفہ بھی کر میں ۔روز نماز عشاء کے بعد باوضو جاۓ نماز پر بیٹھ کر سورہ اخلاص ،سورہ الفلق اور سورہ الناس ان تینوں سورتوں کو گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھیں ۔ کچھ دن کر میں ، آپ کی ساری پریشانیاں اور مسائل حل ہونگے ۔ میں رزق کی بندش اورلڈالی ۔