Table of Contents
ASF Jobs Written Test
latest Pakistan Airport security force jobs written text updated by Official Website of ASF. New ASF Jobs Written Test and Physical Test for those who apply for Job of Airport security force job.
ائیر پورٹس سیکیورٹی فورس پاکستان
نوٹس برائے تحریری امتحان ریکروٹمنٹ 2022 (1278 آسامیاں)
جون5 – 2022ء کو مشتہر ہونے والی بھرتی 2022 (1278 خالی آسامیاں) کا فزیکل / ابتدائی میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہیں، کہ ان کے تحریری امتحان کی تاریخ ملک میں غیر معمولی موسمی تبدیلی، مون سون بارشوں اور موجودہ سیلابی صور تحال کے پیش نظر تاخیر کا شکار ہے۔
جس کی تاریخ کااعلان بعد میں کیا جاۓ گا۔لہذا تحریری امتحان کے ٹیسٹ شیڈول اور ٹیسٹ سلپ کے لئے ویب سائیٹ joinasf.gov.pk یاویب سائیٹ پر موجود آفیشل سوشل میڈ یا پلیٹ فارمز وزٹ کرتے رہیں۔اے ایس ایف بھرتی سے متعلق معلومات ور ہنمائی کے لئے ہیلپ لائن نمبر 99242578-021 پر رابطہ کریں یا ویب سائٹ asf.gov.pk یا joinasf.gov.pk یا ویب سائیٹ پر موجود آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز وزٹ کریں، ASF
آفیشل ایس ایم ایس پورٹل. Join ASF اور درج بالا کے
