WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
Hi, How can I help?

Ashura 10th Muharram ka Wazifa | محرم الحرام میں اللہ الصمد کا عمل

Ashura 10th Muharram ka Wazifa

Ashura 10th Muharram ka wazifa, day of ashura dua, benefits of dua e ashura, what is Ashura 10th Muharram, what is ashura day in islam, dua to recite on arafat day, Ashura 10th Muharram date, Ashura 10th Muharram 2022, what is ashura and why it is celebrated, ashura meaning in urdu, islamic calendar 2022, muharram 2022,

Youm e Ashura ki Fazilt

محرم الحرام میں اللہ الصمد کا عمل

شیخ الوظائف کا بتایا ہوائمل : ویسے تو پورا سال اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن اگر محرم سے اسکی ابتدا کی جائے تو اسکی قبولیت اور تاثیر بڑھ جاتی ہے عمل یہ ہے کہ ایک کلو گندم یا چاول لے لیں کسی چھوٹے بچے سے ان پاول یا گندم کی مٹھی بھروالیں اور علیحد کسی ٹرے یا کسی برتن میں رکھ لیں ۔ ( بچے کی معصوم بھی سے تاثیر بڑھ جاتی ہے۔

یہ وہ ہاتھ میں جو بھی نافرمانی کے لیے نہیں بڑھے ) اب اس ایک بھی چاول یا گندم کے ہر دانے پر لجائے قلبی در دوسوز کے ساتھ اللہ الصمد پڑھیں ۔ ایک ہی نشت میں پڑھنا ضروری ہے گھر کے افرادل کر بھی پڑھ سکتے ہیں ۔ پڑھنے کے بعد ان چاولوں یا گندم کو باقی ایک کلو میں مکس کر لیں اور صاف پانی جہاں مچھلیاں ہوں وہاں ڈال دیں ۔ ڈالنا صرف صاف پانی میں ہے جیسے تالاب شہر سمندر ، دریا وغیرہ ۔

سیمل 70.40 یا 90 دن کرنا ہے یعنی ہر روز ایک کلو چاول یا گندم کی ایک مٹھی پر پڑھ کے چاولوں میں مکس کر کے پانی میں مچھلیوں کو ڈال دیں۔ یمل ہر ناممکن کام کے لیے بہترین ہے ۔ اولاد نہ ہوتی ہو، بیٹی یا بیٹا چاہتے ہوں ، قید سے خلاصی ( اب وہ گناہوں کی قید سے خلاصی ہو یا بد عادات کی قید ہو جیل کی قید ہو کسی عیب سے چھٹکارا چاہتے ہیں ) تقوی چاہتے ہیں ۔

مدینے والے آقاسی ﷺ کا عشق چاہتے ہیں نشہ چھوڑ نا چاہتے میں تنگدستی و غربت سے نجات چاہتے ہیں ۔شادی نہ ہوتی ہو غرض کوئی بھی دنیا کا کوئی بھی ناممکن مسئلہ ہو ، یمل بہت پر تاثیر ہے ۔

اپنے لیے بھی کر سکتے ہیں اور کسی اور لیے بھی کر سکتے ہیں ۔اس عمل کا آخری راز یہ ہے کہ اس عمل میں دعا آخر میں نہیں کرنی بلکہ درمیان میں کرنی ہے یعنی اس پورے عمل کو خود دعا بنالیں ۔

پھر رب کے کرم اور فیض کومتوجہ ہوتا دیکھیں عمل کے چالیس دنوں میں کوئی نالہ نہ ہو۔ درس روحانیت وامن سے اقتباس: 17_10_12_VOL_0455_DT

Need Help Contact via Whatsapp

About admin

World Famous Rohani Leader Free online istikhara center Give me one chance change your life Har MAsly ka hall ik Call Pr Man pasand shadi,get Love Back,kala jadu ka tor,noori rohani amliyat taweezat and wazaif 24 Hour Live Call For Help visit official website http://rohanileader.com

Check Also

Eid Milad Un Nabi Wishes Photos Quotes & WhatsApp Status

Eid Milad Un Nabi Wishes Eid Milad Un Nabi is Blessing Full Day for Muslims. …

Happy independence Day Poetry in Urdu | 2line Poetry on Pakistan 2022

Happy independence Day Poetry in Urdu happy independence day Poetry in Urdu and English. If …

Khowab main zalzala dakhna.

حضرت ابن سیرین بی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ زمین حرکت کرتی ہے ۔ …

Khowab main Khoon dakhna.

خون آمدن (خون آنا یا نکالنا) اره ای سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فری …

Khowab main shadi dakhna

Khawab Ki Tabeer خواب میں کسی لڑکے کا اپنی شادی دیکھنا: اگر کوئی خواب میں …

Youm e Ashura ki Fazilt

Youm e Ashura ki dua | 10 Muharram ki Dua Wazifa Amal

Youm e Ashura ki dua dua e ashura pdf. dua e ashura with urdu translation …

Asia cricket cup 2022

MEN’S ASIA CUP 2022 MATCH DAY DATE TEAMS GROUP VENUE TIME (GST) 1 B Dubai …

محرم الحرام اہم واقعات معلومات

محرم الحرام اہم واقعات معلومات محرم الحرام میں پیش آنے والے تاریخ اسلام کے اہم …

muharram-dp-profile-editiing-Download-Latest-Muharram-Quotes-Dp-Images-Best-HD-Wallpapers-Collection-324

Muharram DP Wallpaper for Whatsapp Facebook | New Muharram Cover Photos

Muharram Ul Haram Dp Muharram DP Wallpaper for Whatsapp Facebook | New Muharram Cover Photos …

Leave a Reply

Your email address will not be published.