نفس کی سختی کیلئے آسان طلا آئل
هوالشافی… تلوں کا تیل ملی لیٹر 125 لہسن کے دس جوئے…اگر تلوں کا تیل نہ ملے تو زیتوں کا تیل بھی استعمال کر سکتے ہیں ..
مگر بہتر تلوں کا تیل ہے۔ لہسن کو درمیانہ کوٹ لیں . اور ململ کے کپڑے میں ڈال کر اس کا پانی نچوڑ لیں گے یا پھر آپ لہسن کو جوسر میں ڈال کر بھی لہسن کا جوس نکال سکتے ہیں… اب آئل کو کڑاہی میں ڈال کر درمیانی آنچ پر گرم کر یں…
اب اس میں لہسن کا پانی ڈال دیں کہ لہسن کا پانی تیل میں جل جائے… اب اس تیل کارنگ براؤن سا ہو جاۓ گا… اب چولہا بند کر دیں اور تیل ٹھنڈا ہونے دیں.. ٹھنڈا ہونے کے بعد تیل کو چھان کر بوتل میں محفوظ کر لیں .. نفس کا ہیڈ اور نچلا حصہ چھوڑ کر ہلکے ہاتھ سے مالش کریں تا کہ تیل نفس میں جذب ہو جاۓ… اس سے آپ کے نفس میں سختی پیدا ہوگی…انزال ،احتلام، جریان اور ذکاوت حس والے مریض اس تیل کو استعمال ند کر یں۔