Table of Contents
Har Bandish Ka Tor Wazifa
Agr ap life main ksi Preshani se Preshan hain. Our ap ko lagta hai k ap k uper Rizq ki Bandish, Shadi ki Bandish, Kamyabi ki Bandish, karobar ki shop ki ya Business ki Bandish hai. Tu Quran se Har Bandish Ka kat and Tor . har Bandish Ka Tor k liye ye Amal krin. Bandish ki kat our Bandish Ka Tor Wazifa.
ہرقسم کی بندش کا توڑ
اکثر اوقات حسد کرنے والے لوگوں سے دوسروں کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اوروہ دوسروں پر جادو ، تعویذات کے ذریعے بندش لگوا دیتے ہیں جیسا کہ کاروبانی بندش لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ، اولا و کی بندش وغیرہ۔ اس کے لیئے اس آسان وظیفہ کے ذریعے اللہ پاک سے مدد مانگیں انشاء اللہ آپ کو نجات مل جائے گی ۔ ہر قسم کی بندش دور کرنے کے لیئے یہ عمل لا جواب ہے ۔ آپ کو یہ کرنا ہے کہ 11 دن تک روزانہ فجر کی نماز کے بعد یہ پڑھیں۔
چاروں قل اور آیت الکری دونوں 11 11 مرتبہ اول آخر 11 بار درودشریف پڑھنے کے بعد پانی پر دم کر لیں اور جس پر بندش ہو وہ اس میں سے پیئے اس نیت سے کہ اس پر جو بھی بندش ہے اللہ پاک اسے تم فرمادے۔
کچھ پانی بچائیں اور اس بچے ہوئے پانی سے اپنا منہ اور ہاتھ دھوئیں ۔ انشاءاللہ 11 دن کہ عمل سے آپ کی تمام بندش ختم ہو جاۓ گی۔