Islam zinda bad
امام اعظم ابوحنیفہ رحمة الله علیہ روایت کرتے ہیں کہ: ایک آدمی سیدنا علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کے پاس آیا اور کہا میں نے آپ سے بہتر کوئی نہیں دیکھا۔ آپ نے فرمایا: کیا تم نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا ہے؟ اس نے کہا نہیں۔ فرمایا : کیا تم نے ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا ہے؟ اس نے کہا نہیں ۔ فرمایا : اگر تم کہتے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا ہے تو میں تمہیں قتل کر دیتا، اور اگر تم کہتے کہ میں نے ابوبکر اور عمر کو دیکھا ہے تو میں تمہیں کوڑے مارتا۔“
[کتاب الآثار، صفحہ 207، رقم:924، مطبوعہ الرحیم اکیڈمی اعظم نگر لیاقت آباد کراچی]