By Election 2022 Results
ضمنی انتخابات 16 اکتوبر 2022 کو ہوں گے ۔
اس انتخابی عمل کو صاف ، شناف پر امن اور قانون کے مطابق منعقد کرانے کے حوالے سے الیکمیں کمیشن نے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ پریذائیڈنگ افسران ، ریٹرنگ افسران سے پیانگ بیگ وصول کریں گے پولیس پر پیڈا کیٹرنگ افسران کو سکیورٹی فراہم کرے گی اور انتخابی عمل کے مکمل ہونے تک پولنگ سٹاف کے ہم اور ہے گی۔ تمام ساتوں میں قائم پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی کے خاطر خواہ اتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس، رینجر ایک اور پاک فوج کے ایکا را منانے کے لیے یوٹی سر انجام دیں گے۔ پر یا لیڈر نے افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ دو پولنگ کے دن فارم 15 کی تصویر کھنچتے وقت موبائل پر اپنی لوکیشن آن رتمہیں کے مزید دو یا انگ ایجنٹس کے سامنے فارم 45 کی صاف اور واضع تصویر لیں گے اور فور اریٹرنگ افسران کو وائٹنس ایپ (WhatsApp)، پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں بھیجیں گے ۔
انٹرنیٹ کی سہولت نہ ہونے کی صورت میں پریذائیڈنگ افسر فور آر پیٹر نگ افسر کے دفتر پہنچ کر فارم 45 کی اصل کاپی ریٹرنگ افسر کے حوالے کر میں گے ہر پریذائیڈنگ افسر فارم 45 کی اور پیبل کاپی بمع Snapshot مشمول Forensic details ریٹرنگ افسر کو دکھائے گا جس میں وقت اور او کیشن معلوم ہو ۔ ریٹرنگ افسر تصویر اور لوکیشن کی تفصیلات کا جائز ولے گا اور پریذائیڈنگ افسران کے موبائل پر موجود لوکیشن اور وقت کی تفصیلات کی تصویر اپنے دو بائل میں حاصل کر لیں گے اور ان فرانزک (Forensic) تفصیلات کو اپنے آفس میں کمپیوٹر میں محفوظ کر میں گے ۔
الیکشن کمیشن نے ہدایات دی ہیں کہ ہر امید وار اپنے پولنگ ایجنٹس کی تربیت کو یقینی بنائے اور آگاہ کرے کہ کوئی بھی پولنگ رینٹ پریذائیڈنگ افسر کا سینا شد و فارم 45 وصول کیے بغیر پولنگ اسٹیشن نہ نچوڑے۔ ہر پریذائیڈنگ افسر تھانہ پولنگ ایجنٹس کو فارم 45 کی 17 شد و کاپی پولنگ سٹیشن پر ہی مہیا کرنے کا پابند ہوگا۔ریٹرنگ افسران نے خصوصی کنز دل رومز قائم کئے ہیں جو پولنگ کا عمل شروع ہونے سے ابتدائی نتائج کے مرتب ہونے تک کام کرتے رہیں گے ، کنٹرول رومز میں ریٹرنگ افسران کے علا و متعاقہ ڈپٹی کمشنرز، پولیس در پنجر اور پاک فوج کے حکام پان کے نمائندگان موجودرہیں گے تا کہ کسی بھی غیر معمولی صور تحال سے نمٹنے کے لیے بروقت اقدامات کیے جاسکیں۔ ماہواز میں الیکشن کمیشن نے الیکشن کے دن کسی بھی نوعیت کی شکایت کو نمٹانے کے حوالے سے سنٹرل اور صو بائی کے پر الگ الگ کنٹرول رومز قائم کر دیئے ہیں جو پولنگ کے دن صبح 7:00 بجے سے ابتدائی نتیجہ مرتب ہونے تک بالا قفل کام کرتے رہیں گے ۔
جن کے نمبر زادرای میل ایڈریس درج ذیل ہیں۔
سنٹرل کنٹرول روم) اسلام آبادفون نمبر051-9210837–051-9204403051-9210838-051-9204402051-9204404ddmonitoringisb@admin
صوبائی کنٹرول روم پنجاب لاہور042 -99212209-042-99212620042-9211021pecpunjabcontrolroom@gmail.comصوبائی کنٹرول روم سندھ ، کراچیفیکس نمبرای میل
ایڈریسفون نمبر فیکس نمبرای میل ایڈر میںفون نمبر 99205338-021موبائل فون نمبر 9374192-0300—3895812-0334–3584450- 0331ی
میل ایڈر میں pecelection123@ gmail.comفون نمبر 9211034-091——-9222475-091 ای میل ایڈریس electionbranchkpka gmail.comصو بائی کنز دل ، دم خیبر پختو نخوا، پشاورجاری