معدے کے السر کا مکمل علاج ہے
ھوالشافی۔۔
حسن دھوپ ====== 25 گرام
مصطگی رومی ==== 25گرام
طباشیر ====== 25گرام
زردچوب ====== 25 گرام
اجوائن دیسی ===== 25 گرام
بادیان ===== 25 گرام
نرکچور. ====== 25گرام
کشنیز خشک ===== 25گرام
اصل السوس.====== 25گرام
صمغ عربی ======= 25 گرام
دانہ ہیل خورد===== 25گرام
آملہ خشک======= 25 گرام
مشکطرالمشیع===== 25گرام
سوڈا بائی کارب==== 25گرام
سبوس اسپغول ==== 25 گرام
ست پودینہ======= 1 گرام
ترکیب تیاری
سب سے پہلے مصطگی رومی کو کھرل میں باریک کرکے علیحدہ رکھیں
چھلکا بھی علیحدہ رکھیں
اور باقی تمام اجزاء گرد وغیرہ سے صاف کرکے باریک سفوف کرلیں
اور بعد مںں مصطگی سفوف شدہ اس میں اچھی طرح مکس کر لیں تیار ہے
ّخوراک
چھوٹی آدھی چمچ 3 ٹائم
کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ہمراہ تازہ پانی دیں
♡فوائد
معدہ کے السر کیلئے اکسیر اعظم
درد معدہ سوزش معدہ گیس تیزابیت سینے کی جلن