Table of Contents
Darood e Taj ka Amal
Darood e Taj ka Amal today we are talking about very powerful and granted wazifa of Darood e Taj.
درود تاج کا خاص عمل
جب ربیع الاول شروع ہو تو پہلی شب کو دو رکعت نماز نفل پڑھیے اور اس کا ثواب نہایت ادب کے ساتھ سیدی رسول اللہ ﷺ کی بارگاہ میں ہدیہ پیش کر دیں 11راتوں تک 11 مرتبہ درودتاج روزانہ پڑھیں اور بارہویں شب کو 41 مرتبہ پڑھیں ۔ یہ عمل کرنے سے بندہ اس درور کا عامل بن جاتا ہے اسکے بعد روزانہ 3 مرتبہ پڑھ لیا کریں اس عمل کی برکت سے اسے بکثرت سیدی رسول اللہ ﷺ کی زیارت ہوا کرے گی اور اسکے علاوہ بھی بہت سے کمالات اس شخص کو عطا ہوتے ہیں جو عمل کر کے ہی معلوم ہو سکتے ہیں