پیارا سا بیٹا ہو…………!
جب آپ کو اولاد کی خواہش …………
اس دن سے اچھی قسم کی کشمش اور مصری کھاشروع کردیں اور پانی گلاس کے بجائے کٹورے میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک بہت پرانا ٹوٹکا ہے۔ حمل شہر جانے کے بعد حاملہ عورت بلا تعداد ( کھلا پڑھیں) چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے۔
تھوڑی تھوڑی دیر بعد یہ دعا پڑھتی رہیں ۔ جب تک الٹرا ساؤنڈ سے پتا نہ چلے با قاعدگی سے پڑھئیے بلکہ وضع حمل تک جاری رکھیے۔
دعا یہ ہے: رب حب لي من لدنك وليان