Table of Contents
استخاره
نبی ﷺ کی حدیث ہے کہ جوشخص مشورہ کرتا ہے بھی شرمند نہیں ہوتا اور جواستخارہ کرتا ہے بھی ناکام نہیں ہوتا۔ کوئی کام کرنے کا ارادہ ہوتو اس بارے میں معلومات رکھنے والے مخلص لوگوں سے مشورہ کر لیا جاۓ اگر کام کا ارادہ بن جاۓ تو پھر کام کرنے سے پہلے استخارہ کرنا چاہئے ۔ اگر یہ کام دین دنیا اور آخرت کے لئے بہتر ہوگا تو آسانی سے ساتھ ہو جائے گا لیکن اگر یہ کام دین دنیا اور آخرت کے لئے صحیح نہ ہوا تو خود بخو دایسی رکاوٹیں کھڑی ہو جائیں گی کہ یہ کام نہیں ہوگا ۔ شریعت کے خلاف کسی کام میں استخارہ کام نہیں دیتا۔ استخارہ دراصل اللہ تعالی سے خیر طلب کرنے کی دعا ہے ۔ استخارے کے بعد خواب میں اشارہ مانا قرآن وسنت سے ثابت نہیں ۔ استخارہ کا طریقہ
دورکعت نماز پڑھ کر سلام پھیرنے سے پہلے یا بعد میں یہ
دعا پڑھے

دعا مع ترجمہ
هذا الامر کی جگہ اپنی حاجت یا کام کا نام لے لیکن اگر عربی نہیں آتی توسل الامر کے الفاظ کی ادائیگی کے وقت دل میں مطلوبہ کام کا تصور لاۓ ۔
مدار الـلـهـم أستخيرك بعلمك واستقدرك بقدرتك واسئلک من
فضلك العظيم فإنك تقدر ولا أقدر وتعلم ولا أعلم وأنت علام الغيوب
اللـهـم إن كنت تعلم أن هذا الأمر خير لي في ديني ومعاشي وعاقبة أمرى
فاقدره لي ويسره لي ثم بارك لي فيه وإن كنت تعلم أن هذا الأمر شر لي
دینی و معاشي وعاقبة أمري فاصرفه عني واصرفني عنه واقدر لي الخير حيث
كان ثم ارضنی به ))
اے اللہ میں تجھ سے تیرے علم کے ساتھ خیر کا مطالبہ کرتا ہوں اور تیری قدرت کے ساتھ قوت کا مطالبہ کرتا ہوں اور تجھ سے تیرے
عظیم فضل کا سوال کرتا ہوں اس لئے کہ تو طاقت رکھتا ہے اور میں طاقت نہیں رکھتا اور تو جانتا ہے میں نہیں جانتا اور تو ہی نیوں کا
جانے والا ہے اے اللہ اگر تیرے علم میں یہ بات ہے کہ یہ کام میرے لئے میرے دین میری معیشت اور میرے کام کے انجام میں
بہتر ہے تو اسے میرے مقدر میں کر دے اور میرے لئے اس کو آسان کر دے پھر میرے لئے اس میں برکت ڈال دے اور اگر
تیرے علم میں یہ بات ہے کہ یہ کام میرے لئے میرے دین میری معیشت اور میرے کام کے انجام میں برا ہے تو اسے مجھ سے
پھیر دے اور مجھے اس سے پھیر دے اور میرے مقدر میں بھلائی رکھ دے جہاں بھی ہو پھر مجھے اس پر راضی کر دے
بخاری (1182) ابوداؤد(1538) | نوٹ: استخارہ کرنے والاهذا الامر کی جگہ پر اپنی حاجت کا نام لے۔
شادی کے لئے استخارہ کا طریقہ
استخارہ کے لئے انسان کا انصاف ہونا لازم ہے۔ارات سونے سے پہلے دو رکعات نماز شل استخارہ کی نیت سے ادا کریں۔ بل ادا کرنے کے اور استخارہ کی دما عربی مل ہیں ۔اس طرح ادا کر میں نے پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ کافرول ( سور و امیر و ۱۰ ) ھیرا۔ دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورة الطلام (سور نمبر) میں۔اادعائے استخارہ میں جب ان میں ماران بیکاری مای لینی جس سے شادی کر نیکا کا ارادہ ہےاس کا اور اس کی والدہ کا نام لے کران بارے میں سوچیں اور اگر ایک سے زیادہ رشتے ہوں تو سب کے بارےمیں سوچیں۔لے کو دریا کے استازو میں دو بار آتا ہے اس لئے وہ اپنی حاجات کا انہیں پانامہ لیں ۔انی کے بعد قبلہ والی قبلہ کی طرف منہ کر کے سوچا گیا۔انشاء اللہ جس نیت سے پائے استازویر کو ہی اس کام کے بارے میں خواب میں اشارہ ہو جائے گا۔ استخارہ کل سات دن تک کرتا رہا ہے ۔اگر کوئی ایسا جواب نہ آے تو استخارہ دوہار کرے۔
