eid milad un nabi manana jaiz hai
Eid Milad Un Nabi Ki Haqiqat. Milad un Nabi jaiz hai Kya. Kya Milad Un Nabi Jaiz hai
جشن عید میلادالنبی سلام کی اصل حقیقت
السلام عليكم ورحمة الله وبركاة
!12 ربیع الاول کے بارے میں سب مسلک کا اتفاق ہے کہ یہ رسول اللہ ﷺ کی وفات کا دن ہے۔ اس دن پہلی عید منانے والا اربل کا بادشاہ’ ملک مظفر‘ ایک شیعہ تھا جس نے 650ھ میں پہلی دفعہ عید میلا دمنائی تا کہ محبت رسول ﷺ کی آڑ میں رافضی ( شیعہ عقائد کی ترویج کی جاسکے ۔ کتاب الودايه والنهايه) یہ رسول اللہ ﷺ کی اور صحابہ ﷺ کی زندگی میں کئی بار آیا لیکن کسی نے عید ہیں ۔ منائی ۔آج اسے اسلام کا حصہ بنانے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے۔