Fast Face Whitening Totkay
Today’s everyone Wana look good and beautiful.Fast Face Whitening Totkay. Every Girl, boy, man and woman want their skin we’ll be White Glow and shinning. I am hare to share a 100% working face whitening Totkay in Urdu.
جلد کی رنگت نکھارئیے
اگر آپ اپنی جلد کی رنگت کو نکھارنا چاہتی ہیں تو آلو کا ماسک لگائیں۔ تمام رات میں اس کا عرق جلد میں جذب ہو جائیگا۔ صبح روئی کے پچاہے کو پانی میں ڈبوکر اس کی مدد سے چہرہ صاف کر لیں ۔اس کے بعد منہ دھولیں ۔ شلجم اور گاجر میں پانی میں ابال کر انہیں کچل لیجئے اور اس آمیزے کو تمام چہرے پر لگا کر آدھ گھنٹہ تک جذب ہونے دیں۔ وقت پورا ہونے پر دودھ میں بھیگی ہوئی روئی سے چہرے کو صاف کر ڈالئے۔ میں آپ کے چہرے کو ٹیل سے صاف کر کے رنگ کو نکھار دے گا۔
کچا آلو چھیل کر اسے دوحصوں میں تقسیم کر لیں اور ایک ٹکڑا لے کر اچھی طرح کچل کر پائیں کر کپڑے پر پھیلا کر چہرے پر لگا ئیں ۔اسے بھی رات کو ہی استعمال کر کیا ۔