Table of Contents
Gas Shuduel in Lahore
in this article we are going to share new updated gas schedule in Pakistan the new gas schedule for winter season 2022 and 2023.

سردیوں میں گیس شیڈول جاری۔
Morning Time 06:30 AM to 08:30 AM
12:00 PM to 02:00 PM
07:00 PM to 09:00 PM Night Timing
تک گیس آئے گی

ملک بھر میں 15 اکتوبر سےسوئی گیس 18 گھنٹے بند کرنے کا الان،
گیس ملنے کا وقت صبح 06.30 بجے سے صبح 08.30 بجے 12pm سے 1pm شام 7 بجے سے رات 9 بجے ہوگا۔
اطـلاع عـام
موسم سرما میں میں یا فرائی کے اوقات
قدرتی گیس ایک انمول تحفہ ہے مگر اس کے اس ان میں ان ال دی زیر زمین و قائم بہت تیزی سے تم ہوا ہے میں 10 سالانہ کی شرح سے یہ کم ہوتے ہوئے ذخائر آنے والے موسم سرما میں ایک بڑے پیج کی صورت میں ہمیں درپیش ہیں ۔ اس موسم میں کیس کی طلب میں کئی گناہ اضافہ اور برسد میں واضح کمی کے باعث سوئی سدرن گیس کے مسلم میں کم پریشر اور لائن پیک کے مسائل کی وجہ سے ہمارے وہ تمام صارفین جو ہمارے ڈسٹری بیوشن نظام کے آخری علاقوں میں موجود ہیں ان کو تیس پر پیٹر میں شدہ یہ کی با گیس کی عدم دستیابی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس صورتحال سے یہ آزما ہونے کے لئے سوئی سدرن گیس کمپنی کو اپنے تمام گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی ممکن بنانے کے لئے بڑے پانے پر گیس لوڈ مینت کرنا ہوگی جس کے تحت درج ذیل دیئے گئے چارٹ کے مطابق ان کو گیس محمد و اوقات میں فراہم کی جائے گی جس میں وہ اپنے کھانا پکانے کا انتظام کر سکیں ۔ اس طرح گیس کی فراہمی کے اوقات تو محد وا ہوئے مگر اس انتقام سے گیس پریشر میں بہتری آئے گی اور ار الائن پیک بھی ستم کی ضروریات کے مطابق رہے گا۔ اس مال سرما میں ہمیں اپنے صارفین کا تعاون در گار رہے گا جس کے تحت انہیں توانائی کے متبادل ذرائع جیسے LPG استعمال کر نا ہم ۔