Table of Contents
Best Working Tips for Hamal
After marriage the girl and boy also wish to get Pregnant as soon as.Best Working Tips for Hamal. Boy Wish get boy baby. And girl wish get Pregnant as boy baby.
Pregnant in 1Day tips
we are sharing best working tips to get Pregnant fast. 100% working tips to get Pregnant in single day. Pregnant in 1 day tips in Urdu.
احتیاطی تدابیر دوران حمل
سبزی اور فروٹ پہلے مہینے میں زیا دولیں مگر بہت اچھی طرح دھو کر ۔ چاۓ کافی ،مرچیں تھی ، پان و غیر ممنوع کر دیں ۔ زیادہ وزن اٹھانے سے پر ہیز کر یں اور مجھک کر کر نے والے کام بند کر دیں اور زور کسی صورت نہ لگائیں۔
صبح ایک سیب کھانے کی عادت ڈالیں۔ نماز کی پابندی
ہر جمعرات کو سورۃ الملک اور درودشریف پڑھ کر اپنے پیٹ پر ہاتھ پھیر دیں۔ کیفین کا استعمال پہلے 5 مہینے میں بالکل بند کردیں ،کولا ، چائے ،کافی سب کینٹین میں شامل ہیں ۔ پاؤں سوج جانے کی صورت میں پاؤں کے نیچے تکیہ رکھ کر چبھیں اور لیٹیں ۔
اگر سینے میں جلن محسوس ہوتو آدھا کپ ٹھنڈا دودھ چھوٹے چھوٹے گھونٹ لے کر پی لیں ۔ تربوز کا موسم ہوتو وہ دن میں ایک دفعہ ضرور کھائیں ۔ زیادہ پیشاب آنے کی صورت میں پانی بھی زیادہ پیئں ۔ چہل قدمی ضروری ہے روز 15 سے 30 منٹ کی پہل قدمی ضرور کر یں ۔ تیز مصالحہ کھانے میں استعمال مت کریں۔