Table of Contents
Horoscope 2023 Aries
خصوصیات »
دلو افراد آزادفطرت ، ذہین اور ترقی پسند ہوتے ہیں ۔خود کو منفرد پیش کرنے کی کوشش کرتے اور مثالی کردار ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ بنیاد پرست سماجی تبدیلی کے ذریعے سے دنیا کو بدلنے کی سوچ رکھنے والے افراد آزاد مزاج کسی حد تک سنکی ہوتے ہیں ،فیشن میں بے باک اور جدت سے دلوافرادکو پہنچانا جاسکتا ہے ۔
زحل کے ساتھ یورانس ان کا ذیلی ستارہ ہے جو جدت ٹیکنالوجی اور حیران کن واقعات پر حکمرانی کرتا ہے مفکرانہ طبیعت کا عنصر ان میں پایا جا تا ہے تا ہم بیا پی فکر کولوگوں پر مسلط کرتے ہوۓ قرب و جوار اور عزیز واقرباء کو بھول جاتے ہیں ۔ٹیم ورک سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں اور اپنے ہم خیال لوگوں میں رہنے کو زیادہ پسند کرتے ہیں۔
دلوافراد سمجھتے ہیں کہ ان میں دنیا کو بدلنے کی صلاحیت ہے اور اس بات پر بعض افرادضد کی حد تک اٹکجاتے ہیں ۔فطرتاً انسان دوست اور ہمدردانہ مزاج رکھتے ہیں تا ہم ستاروں کی نوعیت کے مزاج اور کملکو مثبت اور منفی بناتی ہے ۔ انکی منفی عادات میں دوسروں کو حقارت کی نگاہ سے دیکھنا ،
بے حسی اور سردرومیمی لوگوں کو ان سے متنفر کرسکتا ہے ۔ حد سے زیادہ خیل پسندی انہیں اپنے خول میں بند کر دیتی ہے ۔ یہکاملیت سے کم کسی بھی چیز پر سمجھوتہ کرنے کے عادی نہیں ہوتے ۔ بنیادی طور پر انکی ذات کے بارےمیں کچھ بھی یقین سے نہیں کہا جاسکتا ہے۔ بہت جلد ا نکارو بیاوریمل تبدیل ہو جا تا ہے۔
برج دلو سے منسلک افراد اپنے دن کے بارے میں روز کی بنیاد پر پہلے سے ہی جاننے کی خاطر پر کلک کر میں اور اپنے دن کے بارے میں حیران کن معلومات پڑھیں ۔