How is Durood Sharif Depression medicine? درود شریف ڈپریشن کی دوا کیسے ہے؟ » Rohani Leader
WeCreativez WhatsApp Support
کیا آپ پریشان ہیں ؟ آپ کے تمام مسائل کا حل ابھی وٹس ایپ کال کریں ہر کام کو مکمل طور پر رازداری اور گرنٹی کے ساتھ کیا جاتا ہے
اپنے مسائل ہم سے شیئر کریں

How is Durood Sharif Depression medicine? درود شریف ڈپریشن کی دوا کیسے ہے؟

How is Durood Sharif Depression medicine? درود شریف ڈپریشن کی دوا کیسے ہے؟

How is Durood Sharif Depression medicine?

درود شریف ڈپریشن کی دوا کیسے ہے؟

درود شریف کا ترجمعہ اگر دیکھیں تو کچھ اس طرح بنتا ہے

“اے اللّٰہ درود بھیج حضرت محمد پر اور (ان کی آل پر)”

اس کلام یعنی درود میں ہم دو ہستیوں کا ذکر کر رہے ہیں
ایک اللّٰہ پاک اور دوسرے حضرت محمد (صل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

جب ہم مسلسل اور بار بار ان دو ہستیوں کا ذکر اپنی زبان سے کرتے ہیں زہن میں توجہ کے ساتھ، یعنی جب درود ہڑھتے ہیں، تو ہمیں ان دونوں ہستیوں کی توجہ حاصل ہوتی ہے، دونوں کے Aura کا نور اور شفاء والی انرجی (Healing Energy) ملتی ہے، انوارات ملتے ہیں جو ہمارے ڈپریشن کو Heal کر کے ختم کر دینے کے لیے کافی ہیں۔

زیادہ فائدہ تب ہو گا جب ہم توجہ اور دھیان سے درود شریف پڑھیں گے اگر درود تنہائی میں توجہ اور اس تصور کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیں کہ

آپ کی اللّٰہ کی اور حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک تکون ہے، اور آپ تینوں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہیں۔۔

تو یقین جانیں ڈپریشن فوری ختم ہوتا چلے جاے گا۔ بلکہ درود پڑھنے کا اصل لطف اور روحانی سرور بھی تب ہی نصیب ہو گا۔

درود شریف زیادہ کیوں نہیں پڑھا جاتا ؟

استغفار کرنے سے گناہ مٹتے ہیں، کوی اور کلام پڑھنے سے نیکیاں ملتی ہیں۔ کسی دوسرے کلام سے براہ راست درجات بلند نہیں ہوتے، بلکہ گناہ مٹنے اور نیکیوں کی تعداد زیادہ ہونے سے آہستہ آہستہ درجات بلند ہوتے ہیں۔

جبکہ درود پاک وہ واحد عبادت ہے جس سے براہ راست درجات بلند ہوتے ہیں۔

“درودپڑھنے سے گناہ مٹتے ہیں، نیکیاں ملتی ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں (احادیث)

چونکہ درود پڑھنے سے ہمارے نفس کے براہ راست روحانی درجات بلند ہوتے ہیں اس لیے درود زیادہ نہیں پڑھا جاتا۔ اتنا ہی پڑھا جاتا ہے جتنا ہم براہ راست بلندی درجات کا زور اٹھا سکیں۔

مسلسل درود پاک پڑھنے کی وجہ سے ہماری ذات، نفس اور DNA میں بلندی درجات کے حصول کے لیے کچھ تغیر اور Upgradation ہوتی ہے، Updates انسٹال ہوتی ہیں۔ آپ لوگوں نے نوٹ کیا ہو گا کہ جب کمپیوٹر پر Heavy updates انسٹال ہو رہی ہوں تو کمپیوٹر کی سپیڈ کم ہو جاتی ہے، رک رک کر چلنے لگتا ہے۔ اسی طرح جب درود پڑھنے سے ہماری ذات کی upgradation ہوتی ہے اور Superior DNA کی Updates انسٹال ہوتی ہیں تو ہم سے ایک خاص مقدار سے زیادہ درود پاک نہیں پڑھا جاتا، زبان ساتھ نہیں دیتی، سینہ بھاری ہونے لگتا ہے اور طبیعت بوجھل ہونے لگتی ہے

لیکن جیسے جیسے انسان مسلسل درود پاک پڑھتا جاے تو آہستہ آہستہ زیادہ ہونے لگتا ہے، روح اور نفس طاقتور ہوتے جاتے ہیں، جسم درود شریف کے انوارات کو برداشت کرنے لگتا ہے۔ در حقیقت درجات بلند ہوتے جاتے ہیں اور اللہ کی اور رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قربت حاصل ہوتی جاتی ہے

اللہ پاک ہمیں زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھنے اور اس کے فیوض و انوارات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے

Need Help Contact via Whatsapp

About diaryofrai

Check Also

Online Kaat Service | Amal Free istikhara Center via Whatsapp

online kaat service free online kaat service | kala jadu ka tor ki dua | …

Best amil baba in pakistan

best amil baba in pakistan best amil baba in pakistan | kala jadu ka tor …

Mehwari ka ilaj

عورتوں کے امراض کا علاجحیض کا رک جاناجب عورت کو کھل کر حیض نہ آئے …

Man Pasand Shadi Istikhara Service Online UK London

Istikhara online Human nature requires that he likes to be aware of the result in …

dosti-ka-khas-amal-online-free-istikhara-number-dosti-ka-wazifa

Powerful Best Wazifa for Pasand ki Shadi

best wazifa for pasand ki shadi best wazifa for pasand ki shadi | kala jadu …

kala-jadu-ka-tor-istikhara-center

Powerful Wazifa Via Whatsapp, Taweez, Powerful Wazifa

Powerful Wazifa Via Whatsapp Powerful Wazifa | kala jadu ka tor ki dua | Powerful …

Taweez Visa Problem Via Whatsapp, Taweez, Powerful Wazifa

Taweez Visa Problem Via Whatsapp Taweez Visa Problem | kala jadu ka tor ki dua …

ruki-mahwari-ka-ilaj

Ruki Mahwari ka ilaj | Periods na ane ka ilaj | Periods rukne ki wajah

Ruki Mahwari ka ilaj if You are facing Ruki Mahwari ka ilaj, Problems in Periods …

dosti-ka-khas-amal-online-free-istikhara-number-dosti-ka-wazifa

Best amil baba taweez, Visa Problem via Whatsapp Amal,Free istikhara Center via Whatsapp

Visa Problem via Whatsapp Amal Visa Problem | kala jadu ka tor ki dua | …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

When you ask for it from someone else other than Almighty Allah;

When you ask from Allah but not from the very starting.

When you haven’t seeked for forgiveness from Allah SWT from your previous sins;

When you do not know the correct methods of praying and asking from Allah SWT;

When you are making unsure or half-hearted prayers.

Contact us via Whatsapp