Table of Contents
jadu ka Toor ilaj
jadu ka Toor ilaj online book of amliyat.
آسیب جادو کا علاج
جنات کی شرارت سے بچنے کا نبوی نسخہ ۔ ابن ابی حاتم میں ہے کہ ایک بیمار شخص جسے کوئی جن ستار ہا تھا۔ حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس آیا تو آپ نے درج ذیل آیت پڑھ کر اس کے کان میں دم کیا۔

افحسبتم انما خلقناكم عبثاو انكم إلينا لا ترجعون فعلى الله الملك الحق لا إله إلا هو رب العرش الكريم ومن يدع مع الله إلها أخر لابرهان له به فإنما حسابه عندربه إنه لا يفلح الكفرون وقل رب اغفر وارحم وانت خير الرحمين.
وہ اچھا ہو گیا جب نبی کریم ﷺ سے اس کا ذکر کیا تو آپﷺ نے فرمایا عبداللہ تم نے اس کے کان میں کیا پڑھا تھا ؟ آپ نے بتلادیا تو حضورﷺ نے فرمایاتم نے میداس کے کان میں پڑھ کر اسے جلادباء الشدان آیتوں کو اگر کوئی بایمان شخص باقین کسی پہاڑ پر پڑھے تو وہ بھی اپنی جگہ سے ٹل جائے ۔ (تفسیر ابن کثیر جلد ۳ صفحه ۴۷۴)
جنات کے شر سے حفاظت کا بہترین نسخہ حضرت عبداللہ بن بسر فرماتے ہیں کہ میں تمص سے چلا اور رات کو زمین کے ایک خاص ٹکڑے میں پہنچا تو اس علاقہ کے جنات میرے پاس آگئے اس پر میں نے سورۃ اعراف کی یہ آیت آخر تک پڑھی۔ إن ربكم الله الذي خلق السموت والارض في ستة أيام ثم استوى على العرش ، يغشى