Table of Contents
adu ka tor surah baqarah,kala jadu ka tor kala jadu ki pehchan,ayatul kursi se jadu ka ilaj,surah fatiha se jadu ka ilaj,quran ki ayat se jadu ka ilaj,jadu ka tor surah baqarah,jadu ka tor wazifa in urdu,jadu ka tor in islam,kala jadu ka tor | kala jadu ki pehchan,ayatul kursi se jadu ka ilaj
جادو کی اقسام
: جادو کی کئی اقسام ہیں جن میں کالا جادو کمر اسود ) سفید جادو سحر اہیں ، جادو کے ذریعے جادو کا علاج یا نفع پہنچانے کے لیے کیا جانے والا عمل ) اور سفلی جادو یہ بنیادی اقسام ہیں۔
کالا جادو(سحر اسود ): اگر جادو کے ذریعے خلقت خدا کو تکلیف پہنچائی جاۓ تو ایسے جادو کو کالا جادو کہتے ہیں ۔ سفید جادو(سحر ابی ):
اگر جادو کو جادو کے زور سے ختم کیا جاۓ یا جادو کے ذریعے کسی کو فائدہ پہنچایا جائے تو وہ سفید جادو کہلا تا ہے ۔ سفلی جادو:
شیطانی نفوس (مردوں کے ہمزاد، شیطان ) کی مدد حاصل کر کے نفع ونقصان کے لیئے کیا جانے والاعمل سفلی جادو کہلا تا ہے ۔ عام لوگ تو در کنار زیادہ تر خواص جو عملیاتی دنیا کے لوگ ہیں وہ بھی اس امر سے شناسا نہیں ہیں کہ سفلی جادو کالے جادو سے زیادہ خطرناک ومہلک حیا دو ہے ۔ عام طور پر لوگ کالے جادو کو سب سے خطرناک جادو تصور کرتے ہیں مگر حقیقت اس سے دور ہے۔ اس کی مثال ایسے ہی ہے جیسے سارے سانپ ( زیادہ تر سانپ زہریلے نہیں ہوتے اور اگر کسی کو سانپ کاٹ لے تو و وصرف اس کے خوف سے مر جاتا ہے یا قریب المرگ ہو جا تا ہے کہ سانپ نے اسے کاٹا ہے۔ ایسے ہی لوگ کالے جادو کوزیا دا خطرناک سمجھتے ہیں بجائے سفلی عمل کے ۔
جادو کا توڑ
جادو کے علاج کے لیئے سینکڑوں اعمال میں مشکل بھی اور سہل بھی قرآن وحدیث سے عملیاتی قوائد و ضوابط اور طلسمات کی رو سے ۔ یہاں
پر ہم قرآن وحدیث سے جادو کے توڑ کے انتہائی مجرب ولا زوال طریقے بتاتے ہیں جس سے انشاءاللہ کامل صحت ہوگی بشر ولا کہ عامل متقی و پر ہیز گا را در خوف خدا رکھتا ہو۔ ا۔ جادو کی اشیاء جن پر جادو کیا گیا ہے اگر بیل جائیں تو ان کو اس مقام سے نکال کر ان پر سورہ ناس کے بار پڑھ کر دم کر میں اور پھر بہتے پانی
میں بہاد ہیں ۔ یہ سب سے افضل طریقہ ہے۔
۲۔ جادو کے ذریعے سے اگر مریض پر جنات کو پابند کیا گیا ہے تو شرعی دم ( علم جنات کے آخر میں طریقہ درج ہے ) کے ذریعے اس جن کو
پلانا کہ وہ خود جاۓ جادو بتائے ۔
۳۔ اگر پہلے دونوں طریقے کارگر نہ ہوں تو پھر مریض پر مسنون صبح شام کے اذکار اور تلاوت قرآن پاک خاص طور پر سورۃ بقرہ کا آخری
رکوع صبح و شام بلند آواز سے پڑھنا اور پھر دم کر کے مریض کو پلا نا اور اس پانی کے گھر میں چھینٹے مارنا