If you are facing Problems in Rishta and finding powerful Wazifa for jaldi acha rishta milne ka wazifa. Acha rishta na milne ki Waja and Acha Rishta jaldi me ka best Qurani Wazifa.
رشتے کیلئے وظائف
يا رحمن (اے بڑے مہربان )
عمل : اگر کوئی رشتہ ملنے کی غرض سے 3125 مرتبہ بمعہ اول وآخر 11-11 بار درودشریف چالیس روز تک پڑھےانشاءاللہ اسے مناسب رشتہ مل جاۓ گا۔
ياسميع (اے سب کچھ سننے والے )
عمل : اگر کوئی شادی یا اچھا رشتہ ملنے کا خواہش مند ہوتو اسے کیا ہے کہ چالیس دن تک روزانہ 1100 مرتبہ بیروظیفہپڑھ کر آخری دن اللہ کے حضور شادی کی دعاء کر لے ان شاءاللہ تعالی قبول ہوگی۔
ياواجد (اے ہر چیز کو پالنے والے)
عمل : جس کی شادی نہ ہوتی ہو یا مناسب رشتہ نہ ملتا ہو اوہ اس اسم کو سوتے وقت 1414 مرتبہ بمعہ اول و آخر 3-3 بار درودشریف پڑھے ان شاءاللہ تعالی جلد مناسب رشتہ طے ہو جاۓ گا۔
قرآنی آیات سے
ومن كل شيء خلقنا زوجين لعلكم تذكرون O (الذاريات :49) کا کارترجمہ: اور ہم نے ہر شے سے جوڑے بنائے تا کہ تم نصیحت حاصل کرو۔ کے تاکہ و الة أجمعين 0اللهم ارزقني زوجا صالحا موافقا غير مخالف وصل على سيدنا ومولنا محمد
ترجمہ: اے اللہ مجھ عطا فرما دے نیک شوہر جو موافق و مخالف نہ ہواور رحمت نازل فرماہمارے سردار اور ہمارے آقاءمحمد (ﷺ ) اور آپکی آل سب پر
۔نوٹ: اگر مرداپنے لئے دعامانگے تو زوجة صالحة موافقة غير مخالفة پڑھے۔عمل: جس لڑکی کا رشتہ نہ ہوتا ہو روزانہ گیارہ مرتبہ نکاح کے دن تک پڑھے۔اگرلڑ کی خود پڑھے تو نام لینے کی ضرورتنہیں ۔البتہ اگر کوئی دوسرا پڑھے تو ان تر رفتی کی بجائے ان ترزق پڑھ کر لڑکی کا نام لے۔* سورہ تغابن *عمل: جوشخص اس سورۃ کوروزانہ 3 مرتبه بمعد اول و آخر 11-11 بار درودشریف مسلسل 11 دن تک پڑھے گا انشاء بعد اور روس کا حال :اللہ جہاں چاہے گا شادی ہو جاۓ گی ۔ نوٹ: لیکن ہرعمل کو کرنے کے لئے پاکیزگی ، نیک نیتی اور پانچ وقت نماز کی پابندی لازم ہے۔
World Famous Rohani Leader Free online istikhara center Give me one chance change your life Har MAsly ka hall ik Call Pr Man pasand shadi,get Love Back,kala jadu ka tor,noori rohani amliyat taweezat and wazaif 24 Hour Live Call For Help visit official website
http://rohanileader.com