Table of Contents
Jumma k Din ka Powerful Wazifa
jumma k din ka wazifa | jumma k din k azkar | juma k din ki tasbeeh | jumma ke din ka amal | juma k din ka darood | jumma k din ki surat” | | Jumma k din ka Wazifa | Jumma k din ka Wazifa | Jumma k din k Azkar | Jumma k din k Azkar | Juma K din ki tasbeeh | Juma K din ki tasbeeh | Jumma ke din ka amal | Jumma ke din ka amal | Juma K din ka darood | Juma K din ka darood | Jumma k din ki surat | Jumma k din ki surat | Jumma ke din ki sunnat | Jumma ke din ki sunnat | Jumma ka wazifa in Urdu | Jumma ka wazifa in Urdu |

جمعہ کے دن کا وظیفه!
اسلام وعلیکم! آج میں آپ کے ساتھ جمعہ کے دن کا ایک ایسا عمل شئیر کرنے جارہاہوں ۔جس کے کرنے سے ان شاءاللہ! آپ زمینی اور آسمانی آفات سے محفوظ رہیں گے۔ آپ ہی نہیں بلکہ آپ کا پورا گھر محفوظ رہے گا۔
وظیفہ پڑھنے کا طریقه!
آپ نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد اسی جگہ بیٹھ کر ایک مرتبہ
سورۃ فاتحہ پڑھنی ہے۔ایک مرتبہ سورۃ الکفرون پڑھنی ہے۔ایک مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنی ہے۔ایک مرتبہ سورۃ الفلق پڑھنی ہے۔ایک مرتبہ سورۃ الناس پڑھنی ہے۔اور ایک مرتبہ آیتہ الکرسی پڑھنی ہے ۔ پھر اللہ سے دعا مانگتی ہے ۔اس عمل کا آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔
وظیفہ پڑھنے کے فائدے! اس عمل کو پڑھنے سے اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اگلے جمعہ تک
زمینی اور آسمانی آفات سے محفوظ رکھے گا۔اور اللہ کی خاص رحمت آپ پر برستی رہے گی۔اگلے جمعہ پھر آپ اسی طریقے سے میل دوبارہ کر لیں ۔اور اس عمل کو اپنی
زندگی کا معمول بنالیں۔
وظیفہ کے متعلق ضروری هدایت!
وظیفہ کرنے کا جوطریقہ بتایا گیا۔اس عمل کو آپ نے اسی طریقے سے کرنا ہے۔ وظیفہ کے دوران کسی سے بھی بات نہیں کرنی ہے ۔ وظیفہ کوخود بھی کر میں
اور صدقے کی نیت سے دوسروں کے ساتھ بھی ضرور شئیر کریں۔جزاك الله