Khwab main Jaa e Namaz Dekhna
We are see different dreams daily. Today we are talking about khwab main jaa e Namaz Dekhna. Khwabon ki Tabeer Online khwab main ja namaz dekhna. Ja e namaz ki Tabeer Urdu.
سجاده جانماز ): مصلے حضرت ابن سیرین مﷺ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جانماز دیکھنا بہتری ہے ۔اور اگر دیکھے کہ مسجد میں مصلے پر بیٹھا ہے ۔ دلیل ہے کہ ملک تجاز کے سفر کو جاۓ گا۔فرمان حق تعالی ہے:واتخذوا من مقام ابراهیم مصلی ۔( اور مقام ابراہیم پر
جاۓ نماز بناؤ ) ۔ خاص کر اگر دیکھے کہ مسجد میں اعتکاف بھی کیا ہے۔ حضرت ﷺ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ جائے جاۓ نماز بناؤ۔ مغربی بشر سورت کا ہے۔ دلیل ہے کہ
طاعت اور عبادت میں مشغول ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جا نما ز جل گیا ہے۔اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جانماز پشمینہ کا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عبادت ریا کاری کی ہوگی۔