Khawab Ki Tabeer خواب میں کسی لڑکے کا اپنی شادی دیکھنا:
اگر کوئی خواب میں اپنی شادی ہوتے دیکھے تو دلہن بیاہی ہے لیکن اس کو نہیں دیکھا ہے اور اس کا نام نہیں جانتا ہے دلیل ہے کہ مرے گا یا مارا جاۓ گا اور اگر دیکھے کہ لہن کوگھر میں لایا ہے اوراس کے ساتھ سویا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگی پاۓ گا۔ اگرکوئی مردخواب میں کوئی شادی دیکھتا ہے کہ تو خواہش ختم ہو جانے پڑتی ہے۔ اسی لڑکی کا خواب میں اپنی شادی دیکھنا: اگر عورت خواب میں دیکھے کہ اس کی شادی ہوئی اور اس کو خاوند کے پاس لے گئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کی عمرختم ہوگئی ہے اور اگر شوہر لے گیا ہے اور اس سے نیک سلوک کیا ہے تو اس سے خیر ومنفیت پر دلیل ہے ۔ اگر عورت میں خواب دیکھے کہ آج تک اس لڑکے کو پہلے ند دیکھا ہوتو اس کی خواہش پوری ہوتے ہوتے رہ جائے گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ شادی پہ ڈھول ہے ، ہائے ہیں اور بانسریاں بجائی جارہی ہیں تو میخواب مصیبت پر دلالت کرتا ہے۔
خواب میں اپنی شادی دیکھنا خواب میں اپنی شادی دیکھنے کی تعبیر
شادی شدہ مردد یکھے وانن پیر Khawab Ki Tabeer .com
اسکا مطلب یہ ہے کہ اللہ اسے بہتری نفع اور خاص طور پر اپنے خاندان سے راحت عطافرماۓ گا۔
شادی شدہ عورت دیکھے
تو سیکسی نقصان پہنچنے کی علامت ہوتی ہے۔ حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے ۔اگر خواب میں خوشی دیکھے تو غم واندوہ ہے، اور اگر دیکھے کہ کوئی خوش ہوا ہے دلیل ہے کہ اس غم واندوہ پہنچے گا۔ اور اگر مردے کو خواب میں خوش وخرم دیکھے، دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہوگا اور اس کا خاتمہ نیکی سے ہوگا۔ حضر سے جعفر صادق نے فرمایا ہے ۔اگر خواب میں دیکھے کہ بے وجہ خوش ہے، دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے ۔۔فرمان حق تعالی ہے: حری اسا فرحوا بـما اتوا اخذنهم بعتہ (یہاں تک کہ جس وقت وہ دیتے ہوئے پر خوش ہوتے ہیں تو وہ اچانک پکڑ Khawab Ki Tabeer لیتا ہے۔