Khwab main aurat dekhna ki tabeer
Hindi article we are talking about Khwab Mein Aur dekhna. Aurat ko Khwab mein dekhne ki tabir in Urdu Aurat ko Khwab mein dekhna Kaisa. If you are finding about walkie Tabeer Khwab Mein Aurat ko dekhna
زن (عورت): حضرت ابن سیرین ﷺ نے فرمایا ہے ۔ اگر عورت خواب میں دیکھے کہ اس کو لڑکی پیدا ہوئی یا اس کے پاس ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو کچھ ملے گا اور اپنوں سے
خوش ہوگی۔
اور اگر مرد دیکھے کہ اس کے لڑکا پیدا ہوا ہے ۔ حالانکہ اس کی عورت حاملہ بھی ۔ دلیل ہے اس کے ہاں لڑ کی پیدا ہوگی ۔اور اگر دیکھے کہ لڑکی پیدا ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کے ہاں لڑکا پیدا ہوگا۔ حضرت ابراہیم کرمانی ﷺ نے فرمایا ہے۔ اگر بادشاہ کی عورت دیکھے کہ اس کولڑ کا پیدا ہوا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کا شوہر خزانہ پاۓ گا۔ اور اگر بادشاہ دیکھے کہ اس کے لڑکا پیدا ہوا ہے۔ تو غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ لڑکی پیدا ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ غمگین ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ لڑ کا پیدا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام خوب ہوگا ۔ اور اگر کنواری لڑکی کو دیکھے کہ اس کولڑ کی پیدا ہوئی ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ عورت کرے گا۔
حضرت جعفر صادق میں نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے لڑکا پیدا ہوا ہے اور اسی دن اس نے اس کے ساتھ بات کی ہے۔ یہ صاحب خواب کی موت پر دلیل ہے ۔اور اگر دیکھے کہ لڑ کی پیدا ہوئی ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کی نسل سے فرزند پیدا ہو گا جو قوم کا سردار ہوگا ۔