کسی بھی کام میں رکاوٹ دور کرنے کا وظیفہاگر کسی شخص کا کوئی کام بگڑ گیا ہو یا کوئی کام نہ بنتا ہوتو آج ہم آ پکوایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اور آپکا کام بن جاۓ گا
کوئی کام بگڑ گیا ہوتو درست ہو جاۓ گا ۔

چالیس دن تک روزانہ 3125 مرتبہ (یا وکیل ) پڑھے
اور ہر روز پڑھائی مکمل کرنے کے بعد لفظ اللہ کا ورد کریں انشاء اللہ
تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اور بگڑ اہوا کام درست ہو جاۓ گا ۔
اس کے علاو مز یدمعلومات، رہنمائی اور دعا، وظائف وغیر کے لیےآپ اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ –