Mardana taqat ke liye wazifa
Mardana taqat k liye Taweez and it’s 100% working Wazifa of Mardana Kamzori ka ilaj. Mardana Taqat ke liye wazifa. Free Mardana Kamzori ka hall. Best medicine of mardana Kamzori ka ilaj and taweez.
مردوں میں طاقت کی اور عورتوں میں خواہش کی کمی کا معجون
د نیاۓ طلب میں بہت سے لئے ہیں مگر ایسے لئے بہت کم ہوں گے جو مردوں میں طاقت کی کمی کے ساتھ ساتھ عورتوں میں خواہش کی کمی کا علاج بھی کرتے ہوں۔ عورتوں میں خواہش کی کمی کی وجہ مزاج کا سرد ہوتا ہے۔اس کے لئے میں جو میں معجون کا نسخہ بتانے لگا ہوں سرد مزاج مرد جن کی شہوت کی کمی اور جماح کے وقت گبھراہٹ کے باعث جماع نہ کر پانا اسی طرح اسی عورتوں میں خواہش کی کمی ان سب امراض کے لئے اس معجون کا استعمال کر یں۔ معجون کا نسخہ اس طرح ہے۔
ہوالشافی ۔
عقر قرحا 4 تولہ ،
معلم پیاز 4 تولہ ،
معلم شاہم 6 تولہ ،
پیپل کی داڑھی 4 تولہ ،
کالی مرچ 2 تولہ ،
تودری سرخ 1 تولہ ،
ناریل 2 تولہ ،
تودری سفید 2 تولہ ،
تخم گا جر 4 تولہ ،
کلونجی 2 تولہ ،
پستہ 2 تولہ ،
شہد 1 کلو .
طریقہ تیاری۔۔ تمام اشیاء کو پیس کر سفوف بنالیں اور شہد میں ملا کر معجون بنالیں اور شیشے کے بر تن میں محفوظ کر لیں۔
تولہ صبح 1 تولہ شام ہمراہ پانی کے ساتھ استعمال کر یں۔ مردانہ مسائل کے بارے میں مشورہ یا نسخہ منگوانے کیلئے رابطہ کریں۔