Table of Contents
Hazrat Ali Quotes
سبق «
حضرت علی رضی اللہ عنہ »غزوہ خیبر کے موقع پر حضور امام نے علم حضرت علی کے سپرد کیا اور فتح کی خوشخبری سنادی۔ حضرت علی نے مشہور یہودی سردار مرحب کو پہلے ہی وار میں مل کر دیا۔
اس کے بعد یہودیوں کے حوصلے پست ہو گئے اور قلعہ آسانی سے فتح ہو گیا۔اس واقعے کی وجہ سے آپ کو فاتح خیبر کہا جاتا ہے۔
حضرت علی نے غزوہ تبوک کے سوا تمام غزوات میں شرکت کی۔ غزوہ بدر میں بہت سے کفاروں کو جہنم واصل کیا۔ غزوہ احد میں جب مسلمانوں کو وقتی پسپائی ہوئی اور کفار پاک حضور کو زخمی کرنے میں کامیاب ہو گئے تو حضرت علی نے دوسرے صحابہ کے ساتھ مل آپ ٹیم کی حفاظت کی۔
