Table of Contents
Pakistan vs India Asia Cup 2022
Today everyone is excited to watch live online Pakistan vs India today match. you can check live score of Asia cup 2022. You must should check Life match and Live score Pakistan vs India.

ہم نے اپنے بچپن میں کچھ اور کھیلوں میں دیپی لی۔ کھیل نہ سکے تو کھیل دیکھا۔ کبڑی بہت پسندیدہ کھیل تھا۔ اس میں زور آزمائی تھی۔ طاقت اور پھرتی کا بھی پتہ چلتا۔ اچھا کھلاڑی واقعی اچھا لگتا تھا۔ اب تو شاید کبڈی کہیں نہیں کھیلی جاتی۔ فٹ بال ہاکی اور کشتی وغیرہ کسی نہ کسی طرح ہوتی رہتی تھی۔ حکمرانوں اور منتظمین نے اس طرف کبھی کوئی توجہ نہیں دی جاتی تھی۔ بس لوگ خود ہی کچھ نہ کچھ کر لیتے۔
کرکٹ
کبھی کبھی چند ایک تماشائی ہوتے۔میں کرکٹ کو پسند کرتا ہوں مگر کسی کھلاڑی کا نام کم کم یاد رہتا ہے۔ اس بارے میں کچھ اور بھی باتیں یاد ہیں۔ عمران خان یاد ہے۔ کرکٹ کا جنون اور بے چینی دیکھنے کے قابل ہوتی۔ آج صرف کرکٹ سے واقف ہیں۔ جدید کھیلوں میں باکی ہمارا قومی کھیل ہے مگر ہم نے یہ کھیل بھی تقریبا کھلا دیا ہے۔ لگتا ہے کہ ہاکی کی گیند کہیں گم ہو گئی ہے۔ ا ہے۔ گیند کا معاملہ بھی عجیب ہے۔ سارے کھیل ایسے ہیں کہ اس میں گیند ضروری ہے۔ اور ہم نے گیند اب کبھی ہاتھ میں نہیں لی۔ پہلے بھی وہ گیند پسند تھی جو ہم دیوار پر زور سے مارتے ہیں اور وہ اتنے ہی زور سے گیند واپس ہمارے پاس آتی اور ہم گیند کو پکڑنے میں بڑی پھرتیاں دکھاتے مگر اس کھیل میں عموماً کوئی دوسرا کھلاڑی نہ ہوتا تھا۔ خود ہی کھلاڑی چور بھی تماشائی بھی ۔ اسے انجوائے بھی صرف ہم کرتے۔ گیند اچھل اچھل کر کئی لوگوں کو ڈسٹرب کرتی تو ہمیں بڑوں کی ڈان