Rescue 1122 Latest Jobs
Today we are sharing a big opportunity to join Rescue 1122 , Punjab Emergency Service jobs . bike Service jobs in Rescue Department.


گریڈ 16 اور زیادہ کے ملازمین ایس اینڈ جی اے ڈی کور
،انکوائریوں کا فیصلہ بھی سروسز جنرل کرے گاڈائریکٹر ریسکیو ڈاکٹر احمد رضا کو جاری شوکاز کا اعدم قرار، سروس ایکٹ کے احکامات ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے دیئےلاہور ( اپنے نامہ نگار سے ) پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکو 1122 کے ملازمین کی سنی گئی ،14 بعد پنجاب سول سروس ایکٹ 1974 کو سروس ایکٹ کے طور پر نافذ کر دیا گیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شامل احمد خواجہ نے احکامات جاری کر دیئے اور گزشتہ ہفتے ڈی جی ریسکیو رضوان نصیر کی جانب سے ڈائر یکٹر کو جاری شوکاز نوٹس معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 14 سال گزرنے کے باوجود ریسکیو 1122 کا سروس سٹرکچر نہ ہونے کے باعث نہ صرف ریسکیو رز میں عدم اطمینان پایا جار ہا تھا بلکہ مختلف امور بدانتظامی کا شکار ہور ہے تھے، اعلی افسروں کو ذاتی مفاد کے لئے شد ید انتقامی کاروائی کا بھی نشانہ بنایا جا تارہا، اس عرصے میں قوانین سے ہٹ کر کروڑوں روپے کی غیر قانونی خریداری بھی کی گئی اور ان غیر قانونی معاملات سے اختلافات کر نے والے افسروں کے خلاف انکوائریاں اور سروں سے نکالے جانے والے ملازمین کے معاملات بھی شامل ہیں جس کو دیکھتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکرٹری شامل احمد خواجہ نے ریسکیو 1122 کے ملازمین کے مسائل حل کر دیئے اور اب ریسکیو 1122 کے تمام معاملات پنجاب سول سروس ایکٹ 1974 کے تحت انجام دیئے جائیں گے ۔ احکامات کے مطابق ڈی جی ریسکیو کے اختیارات کم کر دیئے گئے ہیں۔ گریڈ 16 اور اس سے اوپر کے ملازمین ایس اینڈ جی اے ڈی کور پورٹ کر میں گے ،تمام نکالے جانیوالے ملازمین اور انکوائریوں کا فیصلہ بھی ایس اینڈ جی اے ڈی کریگا جبکہ گزشتہ ہفتے ڈی جی ریسکیو رضوان نصیر نے جو افسر کو شوکاز نوٹس جاری کیا وہ بھی معطل ہو گیا۔ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر نے ڈائریکٹر ریسکیو لاہور ڈاکٹر احمد رضا کو جاری شوکاز کو کا اعدم قرار دیدیا۔ اس فیصلے سے ریسکیو1122 کے ہزاروں ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔