Table of Contents
Sadabahar Plan Life insurance Policy
What is Sadabahar Plan Life insurance Policy. Best Life insurance policy in Urdu. Sadabahar Plan Life insurance Benefits. Life insurance Best Company and Plans. Best Benefits Life insurance Policy.

سدا بہار منصوبہ
براۓ اہلبیت کم سے کم عمر 20 سال زیادہ سے زیادہ عمر : 60
سال میچورٹی پر ( زیادہ سے زیادہ ) عمر 70 سالایمنی معاہدے ان منی معاہدوں کے بارے میں جاننے کے لیے، اسٹیٹ لائف کے قریبی زونل آفس سے رابطہ کریں۔
سدا بہار ایک متوقع میعادی قسم کا با منافع منصوبہ ہے جو پریمیئم کی اور نیکی کی میعاد کے دوران مخصوص مراحل پر یا تکمیل میعاد سے قبل انتقال پر یک مشت مالی فوائد مہیا کرنا ہے۔ مزید برآں اس منصوبے میں حادثاتی موت کا منی معاہدہ پہلے سے شامل ہے تا کہ کسی حادثے کے نتیجے میں بیدار کے لواحقین اضافی در بیمہ حاصل کرسکیں ۔ یہ منصو بہ ضرورت کے وقت رقم کی فراہمی کا محفوظ ذرایہ ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے بیمہ دار با کفایت لاگت پر زیادہ مالی تحفظ اور اپنے اہل خانہ کے لیے خوش حالی کا تسلسل بیٹی بناسکتا ہے۔ قابل قبول عمروں اور میعاروں کے ساتھ یہ منصوبہ عوام الناس کے تمام افراد کے لیے دستیاب ہے جن کی عمر 0 2, 0 6 سال ہو۔
خواتین و حضرات دونوں پہ منصوبہ خرید سکتے ہیں۔ اس منصوبے کے تحت 3 سال کی میعاد میں پیش کی جاتی ہیں ۔حیاتی فوائدپالیسی کی ایک تہائی میعاد مل ہونے پر یہ دار بنیادی اور یہ کلا 2 فی صد وصول کر سکتا ہے۔ پالیسی کی دوتہائی میعادکمل ہونے پرمز میں20 فی صد رقم حاصل کی جاسکتی ہے جب کہ باقی کافی مدت بیمه مع جمع شدہ بونسر ( اگر کوئی ہوں ) پالیسی کی میعاد کمل ہونے تک بیمہ دار کے حیات رہنے کی صورت میں واجب الادا ہوں گے ۔
اگر مقررہ تاریخ یا اس کے ماتھے ماہ بعد تک 2 فی صد زربیہ کی وصولی کا اختیاراستعمال نہیں کیا جا تا تو ایک خصوصی بوس تھے ماہ کے بعد خون تو و پالیسی میں شامل ہو جاتا ہے۔اس صورت میں پالیسی کے نافذ العمل ہونے کے درمیان بیمہ دار کے انتقال پر درج ذیل کے علاوہ ایک خصوصی بوٹس بھی ادا کیا جائے گا 1 ) بنیادی از رجیمہ(2) پالیسی کے دیگر جمع شدہ مودی بونسر 3) اسٹیٹ لائف کے ذمے واجب الا واکسی قسط کی رقم میچورٹی کی تاریخ پر اسٹیٹ لائف کے مے باقی در بیمہ کی تمام اقساط اور پالیسی کے جمع شد و عمومی عووی بونسرز کے ہمراہ ایک خصوصی بوٹس بھی واجب الادا ہوگا۔ پالیسی جب تک نافذ العمل رہے، میر وارز و پیر کی ہے دھوئی قسط اور متعلقہ خصوصی بونس سے دست بردار ہوسکتا ہے ۔
ان دونوں کی مجموعی دست برداری ما بیت مذکورہ ہے جھوٹی قسط کی مالیت سے کم نہیں ہونا چاہیے ۔ بنیادی زریہ ( اگر پالیسی نافذالعمل ہو ) پر ودی بونسز ہر سال فاضل آمدنی کے اعلان پر حسب معمول الاٹ کیے جاتے رہیں گے۔ تا ہم امریکہ کی بے دھوتی اقساط اور متعالی خصوصی یونس اسٹیٹ لائف کی فاضل آمدنی میں شریک نہیں ہوں گے۔انتقال پر واجب الا وارقم پالیسی کے نافذ اعمل ہونے کے دوران کسی بھی وقت بیمہ دار کے انتقال کی صورت میں مکمل بنیادی ا ر ام مع جمع شد و بونسر واجب ا وا ہوگا۔ مزید برآں ، اگر انتقال کسی حادثے کے نتیجے میں ہوا ہو تو بنیادی در بیمہ کے مساوی رقم مز یدا دا کی جائے گی جو زیادہ سے زیادہ حد سے مشروط ہوگی ۔ حادثاتی موت کے ضمنی معاہدے کی عمومی زیادہ سے زیاد و 80لاکھ روپے کا اطلاق ہو گا اور پر ٹیم کا تخمینہ بھی اس کے مطابق لگا یا جائے گا۔یہ پالیسی اسٹیٹ لائف کی فاضل آمدنی میں شریک ہوئی ۔ قابل اطلاق بونس کی شرح متوقع میعادی منصوبے کے مقابلے میں 5 2 فیصد زائد ہوگی ۔
پالیسی کم از کم دو سال لگا تار نافذ العمل رہنے کی صورت میں دست برداری مالیت کی حامل ہو جاتی ہے بشرطیکہ سی واجب الادا پریمیئم کی عدم ادائیگی نہ کی گئی ہو۔ بی۔ دار کی درخواست پراسٹیٹ لائف کی طرف سے دست برداری مالیت سے مطلع کر دیا جائے گا۔