Sheir dekhna ki Tabeer
Khwab Mai Babar Sher Lion Dekhna Ki Tabeer. Tabeer Babar Sher Lion in Urdu, Khawabon Ki Tabeer Babar Sheir Lion, Khawb Babar Sher Lion tabeer, khwab mein Babar Sher Lion dekhna in Urdu Books tabeer, khab mai Babar Sher Lion dheakna, khwab ki tabeer me Babar Sher Lion, khwab mein Babar Sher Lion dekhne ki tabeer online.

ببرشیر ) ببرشیر ایک قسم کا شیر ہے ۔ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ بہتر ایک درندہ جانورشیر کا دن ہے اور اس کو خواب میں دیکھنا قوی اور دلیر ڈیمن ہے ۔ لیکن کریم اور مہربان ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ بہتر کے ساتھ لڑائی کر کے اس کو مغلوب کر لیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن پر غالب آئے گا ۔
اور اگر اس سے مغلوب ہو گیا تو دشمن اس پر فتح پائے گا اور اگر دیکھے کہ بہتراس سے ڈر کر بھاگ گیا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن سے امن میں رہے گا ۔ حضرت ابراہیم کہ فی رحمہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ بہتر کی ہڈیاں اور بال اور میرا خواب میں دیکھنا مال اور منفعت ہے جود پیچھے کے قدر کے مطابق اس کو دشمن سے حاصل ہوگا ۔ اور اگر دیکھے کہ بہتر پر بیٹھا ہے اور وہ اس کا مطیع ہے تو دلیل ہے کہ تم اس کا تابعدار ہو گا ۔