Table of Contents
Skin whitening tips in Urdu, Rang Goora krne ke Totkay in Urdu, Skin whitening Totkay and tips Urdu, Skin whitening tips,
صرف 10 منٹ میں رنگ گورا کرنے کا فارمولا
آپ رنگ گورا کرنا چاہتے ہیں وہ بھی بہت کم وقت میں اور جلد کو بھی کوئی نقصان پہنچاۓ بغیر کسی کریم کے تو اس کے لئے آج ہم آپ کو ایک گھریلو اور بہترین آزمودوطریقہ بتائیں گے جس سے صرف 10 منٹ میں آپ کا رنگ گورا ہو جائے گا اور آپ کے چہرے کی جلد کو کوئی نقصان بھی نہیں پہنچے گا ۔
رنگ گورا کرنے کا طریقہ
ہے4 چمچ دودھ لیں ، ایک پیچ شہد لیں اور 2 چمچ بیسن ملا کرنے کے بعد آپ اس پیسٹ کو اچھی طرح چہرے پر لگائیں اور 10 منٹ بعد منہ دھولیں ، آپ کو اسی وقت واضح فرق دیکھے گا۔ شادی و غیر یا کسی بھی تقریب میں جانے سے پہلے یہ فارمولا لازمی استعمال کر یں۔