Table of Contents
Surah Bakra ka Wazifa
Surah Bakra ka Wazifa and Best Wazifa For Dushman Amal. Quran ka. Wazifa Surah e Bakra ka Powerful Wazifa. Rohani Noori Amal for Dushman.
سورة البقرة
اگر کسی کو دشمن کا خوف ہو تو اس سورت کو رات کے بارہ بجے اول سے آخر تک پڑھے اور دل میں اپنے دشمن کا تصور رکھے خدا تعالے اس کی برکت سے اس کے دشمن کی برائی دفع کر دے گا اور اس کا کوئی حیلہ اس سپر نہ چل سکے گا ۔
جس گھر میں یہ سورت ہمیشہ پڑھی جائے اس میں شیطان کا دخل نہیں مرتا ۔جس موسم میں بچوں کو چیچک نکلتی ہے اس میں جس لڑکے کے سوبر نہار منہ سورہ بقرنهایت خوش آواز اور صحیح پڑھ کر دم کیا جائے