Table of Contents
surah e kausar ka wazifa
surah kausar ka wazifa mohabbat ke liye. surah e kausar ka wazifa | surah kausar ka wazifa for husband | surah kausar ka wazifa 3 din ka | surah kausar ka wazifa dushman ke liye | surah kausar ka wazifa for job | surah kausar 129 times benefits

سورة الکوثر کی فضیلت!
سورۃ الکوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورۃ ہے۔اس
سورۃ کوقرآن میں بہت فضیلت حاصل ہے اس سورۃ کو اس وقت نازل کیا
گیا۔جب کفار مکہ نے نبی پاک ﷺ کو ابتر کہنا شروع کر دیا۔اور نبی پاک
ﷺ بہت پریشان ہوگے۔ تب سورۃ الکوثر کانزول ہوا۔اور اس سورۃ میں
ان لوگوں کو بہتر کہا گیا۔جنہوں نے نبی پاک ﷺ کو ابتر کہا تھا۔
محترم صائمین ! آج میں آپ کے ساتھ سورۃ الکوثر کا وظیفہ، سورۃ الکوثر کی
فضیلت، سورۃ الکوثر کی برکات شیر کروں الکوثر کے بہت زیادہ
وظائف ہیں مگر آج جو وظیفہ شیر کروں گا۔ کہ وظیفہ بہت ہی طاقتور اور فائدہ
مند ہے۔اس عمل کو ضرور کریں۔