Table of Contents
Wazifa for Love Marriage to Agree Parents
in this article we are going to share very powerful Wazifa for Love Marriage to Agree Parents. 100 guaranteed wazifa for love marriage. how to ask allah for love marriage. how to convince parents for love marriage without hurting them in islam. dua for love marriage soon.

how to convince parents for love
dua to convince in laws for love marriage. dua to convince parents for something. 100 guaranteed wazifa for love marriage. dua for love marriage soon. how to ask allah for love marriage. dua to convince parents for something. wazifa for love marriage to agree parents in urdu. how to convince parents for love marriage without hurting them in islam.

وظیفہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنے کے لئے
وظیفہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنے کے لئے ہے جس کو آپ کے دل سے چاہتے ہو اور اس
سے شادی کرنا چاہتے ہوان کے لئے کر میں ۔ وظیفہ کرنے سے پہلے کچھ صدقہ خیرات کر د میں اور دو
رکعت نفل نماز حاجت پڑھ لیں ۔ وظیفہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات یا پھر اتوار اور پیر کی درمیانی
رات کو شروع کر میں اور ٹائم روزانہ عشاء کی نماز کے بعد کر میں ۔3 ، 3 مرتبہ اول آخر درودشریف
پڑھ لیا کر یں ۔ 300 مرتبہ يا ودود ، يا رءوف ، يا رجیم پڑھیں پڑھنے کے بعد آپ جس
سے محبت کر تے ہوا پی آ نکھیں بند کر کے اس کا تصور کر میں اور پھونک مارد میں ، پھونک مارنے کے
بعد اللہ سے دعا مانگیں دعا مانگنے سے پہلے بھی درود پاک پڑھ لیں اور جسے بھی چاہتے ہیں میدعا کر میں
کہ یا اللہ اس کے دل میں میری محبت پیدا کر دے اور میری اس سے شادی ہو جاۓ ۔ دعائے دل
سے مانگیں ، وظیفہ کی مدت کم از کم 11 دن یا پھر 41 دن تک کر میں اگر آپ یقین کے ساتھ کر میں
گے تو اللہ تعالی آپ کی مراد جلد ہی پوری کر دے گا ۔ یقین کامل کے بغیر کسی بھی کام میں کامیابی
حاصل کرنا بہت مشکل ہے ، اللہ ہر کسی کو سچی محبت کی خوشیاں عطافرماۓ ۔ ( آمین )