Table of Contents
Wazifa for Rishta Bandish
3 din me rishta hone ka wazifa | surah taha wazifa for marriage | rishta na hona | shadi ki bandish ki alamat | powerful qurani wazifa for marriage | surah zukhruf for marriage | 3 din me rishta hone ka wazifa | shadi ki bandish ki alamat | surah taha wazifa for marriage | rishta na hona | powerful qurani wazifa for marriage | shadi me rukawat ki wajah in islam

یہ وظیفہ ان لوگوں کے لئے ہے جو اپنے بچوں یا بچیوں کے رشتے کے لئے پریشان ہیں ۔ وہ بیٹیل اپنے بچوں کے لئے کر میں۔ان شاءاللہ سے لے کریں۔
شادی کے لئے وظیفه!
اسلام وعلیکم! آج میں آپ کے ساتھ شادی کے لئے ایک بہت
آپ کو اس کا یقینا فائدہ ہوگا۔
وظیفہ پڑھنے کا طریقه!
آپ نے روزانہ دن یا رات میں صرف ایک مرتبہ سورۃ طحہ پڑھنی ہے۔اور اس کے اول و آخر تین ، تین مرتبہ درود ابراهیمی
لازمی پڑھنا ہے ۔اب اس عمل کو وہ بچہ یا بچی بھی کر سکتے ہیں ۔ جن کے رشتے کا مسئلہ ہے۔یاں پھر ان کے لئے ان کے والد مین یعنی والد یا پھر والدہ بھی پڑھ سکتے ہیں۔آپ نے سورۃ طحہ کو دن اور رات میں ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔اور جب سورۃ طلحہ کومکمل پڑھ لیں ۔ تو پھر آپ نے اپنا مقصد ذہن میں رکھ کر اللہ سے رورو کر دعا مانگتی ہے۔ان شاءاللہ ! بہت جلد ایک اچھا رشتہ آپ کے دروازے پر دستک دے گا۔اس عمل کو آپ نے اس وقت تک جاری رکھنا ہے ۔ جب تک کوئی اچارشتہ نہیں آجا تا۔ جب رشتہ آ جاۓ تو آپ نے وظیفہ کو چھوڑ دینا ہے۔
وظیفہ پڑھنے کے متعلق ضروری هدایت! عمل کو آپ نے پورے یقین کے ساتھ کرنا ہے عمل کرنے کے
دوران کسی سے کسی قسم کی کوئی بات نہیں کرنی ہے ۔اور عمل کرنے کے دوران آپ نے اپنا مقصد ذہن میں رکھنا ہے ۔اور وظیفہ کے ساتھ ساتھ پانچ وقت نماز کی پابندی لازمی کرنی ہے عمل کو ہر اس انسان کے ساتھ شیر کر میں۔ جن کو اس کی ضرورت ہے۔اچھی بات بھی دوسروں کے ساتھ شئیر کرنا صدقہ جاریہ ہے۔ جزاک اللہ