Today Weather in Lahore
If you are finding Today Weather in Lahore and Weather Tomorrow Lahore. We are updating on this page Weather Lahore 15 Days 2022. Weather Lahore Next 10 Days. Weather in Muree. Islamabad weather for next 7Days.
☀️☀️ موسم آپڈیٹ 🌦️☀️☀️
اس وقت پاکستان میں کوئی بھی بارش برسانے والا سسٹم موجود نہیں ہے۔لہزا زیادہ تر علاقوں میں موسم جزوی طور پر خشک گرم اور کہی کہی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔تاہم کسی بھی علاقہ میں بارش کا انحصار بادلوں کی ڈویلپمنٹ پر منحصر ہو سکتا ہے جس کا بتانا مشکل ہے۔اور جہاں بادل ڈویلپ ہوگے وہاں بارش کے چانسز بن سکتے ہیں۔کل شام سے یا بروز جمعرات سے مون سون کا نیا سلسلہ داخل ہوگا جس کی آپڈیٹ دے دی جائے گی
_موسممحکمہ موسمیات نے مورخہ 4’اگست سے ھونے والی بارش کے سسٹم کا نام ” گنگہور ” جاری کر دیا ھے،،یہ اب تک کی بارش کا سب سے بڑا طاقتور سپیل ھوگا،،جو مورخہ 4’اگست سے مورخہ 15’اگست تک جاری رہ سکتا ھے



مون سون بارشوں کا چھٹا سلسلہ گزشتہ روز کا ختم ہوچکا ہے تاہم اگلے کچھ روز سرگودھا ڈویژن میں کہیں کہیں بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا.آج رات سے کل صبح کے دوران سرگودھا ڈویژن کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہو سکتی ہے.امکان 30 سے 40 فیصد ہیں.