Table of Contents
Anticipated Endowment Insurance Policy
What is Anticipated Endowment Insurance Policy Plan in Urdu. The Best Company of life insurance Policy in Pakistan. Details in Urdu life insurance policy. benefits of Anticipated Endowment Insurance in Urdu.

سدادائیگی منصوبہ
متوقع میعادی بیمہ پالیسی ( سدادائیگی منصوبہ )
عمر براۓ اہمیت : زیادہ سے زیادہ عمر : 57 سال تحمیل مدت پر زیادہ سے زیادہ عمر 75 سال کم سے کم عمر 20 سال
معاہدے: انجمنی معاہدوں کے بارے میں جاننے کے لیے اسٹیٹ لائف کے قریبی رونل آفس سے رابطہ کریں۔
میعادی بیمہ پالیسی کی ترمیم شدہ شکل ہے جسے سادائیگی منصوبہ بھی کہا جا تا ہے ۔ طویل المیعاد مالی ضروریات کی تکمیل کے علاوہ مختصر المیعاد ہنگامی مالی ضروریات سے عہدہ برآ ہونے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے ۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے، یہ منصوبہ پالیسی کی میعاد کے دوران تین ادائیگیاں پیش کرتا ہے۔رینصوبہ پالیسی کی ایک تہائی اور دوتہائی میعاد پوری ہونے پر زربیمہ کے 25 فی صد کے مساوی حیاتی فوائد پیش کرتا ہے۔ اگر بیمہ دار حیاتی فوائد وصول نہ کرے تو ایک بے حد پر کشش خصوصی عودی بونس کا حق دار قرار یا تا ہے ۔ موجودہ دست یاب خصوصی عودی بونس کے بارے میں معلومات کے لیے اسٹیٹ لانے کے فرسی روبل آفس سے رابطہ کریں۔پالیسی کی میعاد مکمل ہونے پر باقی 50 فی صد ر میں مع جمع شده بونسر واجب الادا ہوگا۔
اگر بیمہ دار پالیسی کی میعاد کے دوران انتقال کر جائےتوزر بیمه جمع شده بونسر ، غیر اصول شد و حیاتی فوائد اور خصوصی عودی بونسز واجب الادا ہوں گے ۔ یہ پالیسی کم از کم دو سال لگا تار نافذ العمل رہنے کی صورت میں دست برداری مالیت کی حامل ہو جاتی ہے بشرطیکہ کسی واجب الادا پریم کی عدم ادائیگی نہ کی گئی ہو۔ بیمہ دار کی درخواست پر اسٹیٹ لائف کی طرف سے دست برداری مالیت سے مطلع کر دیا جاۓ گا۔ینصو بہ ان افراد کے لیے موزوں ہے جو طویل المیعاد مالی ضروریات کے حامل ہوں لیکن وہ اس سے قبل در پیش مالی ضروریات کے لیے بھی پیش بندی ہوں در کرنا چاہتے ہوں ۔
سہ ادا ئیگی منصوبہ انہیں اصل معاہدہ ختم کیے بغیر مختصر المیعاد مالی ضروریات کی تکمیل میں مددفراہم کرتا ہے۔براہ گرم درج ایل کے لیے کلک کیجیے