Shad Abad, today we are talking about shahbad insurance policy. in this article clearly details information about shaad Abad bima policy and we will know what is the shad bad insurance policy in Urdu. the benefits of insurance Life Insurance and what is the rules of shahdabad insurance policy insurance in Pakistan.
شادآباد بیمہ پالیسی
عمر براۓ اہلبیت: کم سے کم عمر:20 سال زیادہ سے زیاد و عمر 60 سال میچورٹی پر ( زیادہ سے زیادہ ) عمر: 70
سالم یمنی معاہدے: انجمنی معاہدوں کے بارے میں جاننے. کے لیے، اسٹیٹ لائف کے فرسی رونل آفس سے رابطہ کریں۔شاد آباد نو به میعادی بی کی توسیع شدہ شکل ہے۔ بیمہ دار کے انتقال کی صورت میں پالیسی کے تحت فوائد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔پالیسی کی میعادکمل ہونے پر ہر بیمہ اور پالیسی سے منسلک بونسز واجب الادا ہو جاتے ہیں ۔ پالیسی کی میعاد کے دوران بیمہ دار کے انتقال کی صورت میں زر بیمہ کی دگنی رقم مع جمع شدہ پونسرز واجب الادا ہو گی ۔ حادثے کے نتیجے میں انتقال کی صورت میں واجب الا داریم چار گناز بیمه مع بونسز پرمشتمل ہوگی ۔ پالیسی کے ساتھ منی معاہدے منسلک کر کے مالی تحفظ میں مزید اضافہ کیا جاسکتا ہے۔یہ پالیسی کم از کم دوسال لگا تار نافذالعمل رہنے کی صورت میں دست برداری مالیت کی حامل ہو جاتی ہے بشرطیکہ کی واجب ادا پریم کی عدم ادائیگی کی گئی ہو۔ بیمہ دار کی درخواست پر اسٹیٹ لائف کی طرف سے دست برداری مالیت سے مطلع کر دیا جاۓ گا ۔ری منصو بدان افراد کی ضروریات کے عین مطابق ہے جو میعادی بیمہ کو بچپت کے مقصد کے لیے پسند کرتے ہوں تاہم میچورٹی سے پہلے خدانخواستہ اپنے انتقال کی صورت میں اپنے پیاروں کے لیے اضافی مالی تحفظ کے بھی خواہاں ہوں ۔
براہ گرم درج ذیل کے لیے کلک کیجیے