Table of Contents
Hub Ka Khas Wazifa Amal
Finding about Best and Working Wazifa for Love. You can also make sure the Wazifa of Hub muhabbat ka Amal hub ka taweez Wazifa. Girls and Boys make this Wazifa each other to fall in Love.
حب تبخیر ( ان وظائف کیلئے اجازت لینا ناگز میر ہے!)
Muhabbat k liye براے محبت
محبت کے لیے مندرجہ ذیل کلمات با وضو چالیس بار پڑھ کر شربت یاکسی میوہ پر دم کر کے مطلوب کو کھلادے۔ انشاءاللہ تعالی محبت پیدا ہو جاۓ گی ۔

صرف جائز مقصد کے لیے کرے ناجائز مقصد کے لیے ہیںکرنا ورنہ کامیاب نہیں ہوگا۔اور وبال ومصائب کا شکار ہوگا۔
یا سیدی یا سیدی یا سیدی یا الله یا الله يا إلهك اللهم اجعل المودة والمحبة بين فلان بنت فلان وفلان وفلان كما بين محمد وعائشة وكمابين آدم وحواوكما بين إبراهيم وساره وكما بين علي وفاطمة الزهراء بحق اسم الاعظم يا حي يا قيوم برحمتکيا أرحم الرحمين
سورہ قریش اکتالیس مرتبہ پڑھ کر سرسوں یا رائی کے دانوں پر دم کر کے سات روز تک دو پہر کوآگ میں جلاۓ اور کچھ دانے مطلوب کے گھر میں ڈال دے۔ بحکم خدا محبت کرنے لگے گا۔
براۓ حب:مندرجہ ذیل آیت شریفہ کو با نولکھ کر معہ طالب اور اس کی والدہ کا نام لکھ کر ہوا میں لٹکا دے کہ ہلتا رہے۔انشاءاللہ تعالی مطلوب خود حاضر ہوگا اور معافی مانگے گا آزمودہ اور عجیب وغریب ہے اگر کسی کی بیوی ناراض ہوکر گھر بیٹھ گئی ہے اور نہیں آتی تو لکھ کر ہوا میں لڑکا دے انشاءاللہ تعالی فورآ آ جاے گی۔