WeCreativez WhatsApp Support
Our customer support team is here to answer your questions. Ask us anything!
Hi, How can I help?

Youm-e-Ashura Kay Masnoon Amaal

Youm e Ashura Kay Amaal

The Day of 10th Muharram is known as Youm e Ashura. Youm e Ashura is very important day in Islam.Youm-e-Ashura Kay Amaal. You are finding about What is Youm e Ashura in Urdu and what happened on the Day of 9th and 10th muharram. 10th Muharram ka roza. Muharram k din ki Fazilat and important amaal. Youm e Ashura 2022. What we do on 10 muharram Day.

یوم عاشورہ کے مسنون اعمال

حضرت عبداللہ بن عباس ﷺ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ مکہ سے ہجرت فرما کر مدینہ تشریف لاۓ تو آپﷺ نے یہود کو یوم عاشورہ ( ۱۰ محرم کا روزہ رکھتے دیکھا۔

آپ ﷺ نے ان سے دریافت کیا تمہاری مذہبی روایات میں یہ کیا خاص دن ہے؟ ( اوراس کی کیا خصوصیت واہمیت ہے؟ ) کہ تم اس کا روزہ رکھتے ہو؟ انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں یہ بڑی عظمت والا دن ہے ،اس میں اللہ تعالی نے موسی علیہ السلام اور ان کی قوم بنی اسرائیل کو نجات دی تھی اور فرعون اور اس کے لشکر کو غرق کیا تھا تو موسی علیہ السلام نے اس انعام کے شکر میں اس دن کا روزہ رکھا تھا اس لئے ہم بھی (ان کی پیروی میں ) اس دن روزہ رکھتے ہیں ۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے پیغمبر موی سے ہمارا تعلق تم سے زیادہ ہے اور ہم اس کے زیادہ حق دار ہیں پھر رسول اللہ ﷺ نے خود بھی عاشورہ کا روزہ رکھا اور امت کو بھی اس دن کے روزے کا حکم دیا۔ (صحیح بخاری پیچ مسلم)آپ ﷺ نے یہ بھی فرمایا کہ مجھے اللہ سے امید ہے کہ اس کی برکت سے پہلے ایک سال کے گناہوں کی صفائی ہوجائیگی ۔

حضرت عبداللہ ابن عباس ﷺ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ یوم عاشورہ میں روزہ رکھنے کو اپنا اصول و معمول بنالیا اور مسلمانوں کو بھی اس کا حکم دیا تو بعض صحابہ نے عرض کیا کہ یارسول اللہ ﷺ! اس دن کو تو یہود بڑے دن کی حیثیت سے مناتے ہیں (اور یہ گویا ان کا قومی و مذہبی شعار ہے اور خاص اس دن ہمارے روزہ رکھنے سے ان کے ساتھ شباہت ہوتی ہے، تو کیا اس میں کوئی ایسی تبدیلی ہوسکتی ہے جس کے بعد شباہت والی بات باقی نہر ہے؟تو آپ ﷺ نے ارشادفرمایا کہ انشاءاللہ ! جب اگلا سال آۓ گا تو ہم نویں کا روزہ رکھیں گے۔عبداللہ بن عباس فرماتے ہیں اگلے سال کا ماہ محرم آنے سے پہلے ہی آپ ﷺ کی وفات واقع ہوگئی۔

(مسلم)غیروں کی شباہت سے احتراز کر میںاس لیے علماء نے لکھا ہے کہ دس محرم کے روزے کے ساتھ ایک دن کا روزہ اوربھی ملا دیا جاۓ ۔ چاہیں تو 9 کا اور چاہیں تو 1 محرم کا ملا دیں تا کہ یہود کے ساتھ شباہت لازم نہ آۓ ۔اس سے معلوم ہوا کہ جب عبادات میں نبی اکرم ﷺ کو یہود سے شاہت اور ان کی نقالی پسند نہیں تھی اسی طرح رہن سہن کے طور طریقے میں بھی آپ ﷺ کو یہود کی نقالی پسند نہیں ہے۔

Need Help Contact via Whatsapp

About admin

World Famous Rohani Leader Free online istikhara center Give me one chance change your life Har MAsly ka hall ik Call Pr Man pasand shadi,get Love Back,kala jadu ka tor,noori rohani amliyat taweezat and wazaif 24 Hour Live Call For Help visit official website http://rohanileader.com

Check Also

muharram-dp-profile-editiing

10 Lines about Muharram | History and importance of Muharram in urdu

History and importance of Muharram 10 muharram 2022 | muharram 2022 ashura | muharram 2022 …

muharram-dp-profile-editiing-0

Muharram New Dp Photos for Whatsapp Status 2022

Muharram New Dp Photos muharram Al haram is the one of the most respectable month …